🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
🚨🚨ایک طرف گلگت میں پی ٹی آئی جیت رہی ہے ۔
دوسری طرف کشمیر میں عوام کو دیکھ کر پولیس جوتوں پینٹوں سمیعت بھاگ بھاگ کر بھاگ رہی ہے 😂😂
جہاں عوام تگڑی ہوتی ہے وہاں پینٹیں چھوڑ کر بھاگتے ہیں ۔
جہاں عوام کمزور ہوتی ہے ادھر فرعون بن کر گولیاں مارتے ہیں ۔
عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان مقبولیت کی تمام حدیں پار چکا ہے جسٹس محسن کیانی
عمران خان جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے یوٹیوبر مافیا
اور ناظرین زمینی حقائق آپ کے سامنے ہیں
بد تمیزی ، بد تہذیبی اور بد زبانی جواد احمد میں شکست سے پیدا پاگل پن کی علامتیں ہیں۔تھوڑی مقدار میں ایسی علامتیں ہر اس طاقتور شخص میں بھی نظر آنے لگی ہیں جو سمجھتا تھا کہ وہ قوت کے بل پر عمران خان کو شکست دے سکتا ہے ۔ پاگل پن کا سامنا عمر بشیر کےتحمل سے ہو تو ایسا تماشا ہوتا ہے