بسم الله الرحمن الرحیم
فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّـهُـمْ وَالشَّيَاطِيْنَ ثُـمَّ لَنُحْضِرَنَّـهُـمْ حَوْلَ جَهَنَّـمَ جِثِيًّا ۔ القران
ترجمہ.سو تیرے رب کی قسم ہے ہم انہیں اور ان
کے شیطانوں کو ضرور جمع کریں گے پھر ہم
انہیں گھٹنوں پر گرے ہوئے دوزخ کے گرد حاضر
کریں گے
فارم47پرزبردستی مسلط کئے گئے ڈالرز ٹولے کے کارنامے۔ان کے دور میں سات کروڑ سے زیادہ لوگ غربت کی لکیرسےنیچےچلےگئے ہیں
ملک میں بہت زیادہ غربت ہے اس وقت
مہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہیں
پیسہ بنانے کے لیے غریب کومہنگائی کی چکی میں پیس رہےہیں اب بیرون ملک سےگندم منگوایا جائے گا
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الۡبَيۡعَ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ۔
اے ایمان والو!جب تمہیں پکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن تو دوڑو الله کے ذکر کی طرف اور کاروبار چھوڑ دو۔یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔ القرآن کریم
The Israeli army, government and people are all on the same page. They are all bloody beasts, terrorists, child killers. Muslim countries should stand up against them and Muslim scholars should issue a fatwa of jihad against Israel. These bloody beasts must be crushed at all costs