ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔
اس مقدس ایوان کی قسم کھا کر کہتی ہوں، کہ اللہ اور میرے ماں باپ کی دعاؤں کے بعد جس شخص کے نام پر میں ووٹ لے کر اس ایوان میں موجود ہوں، وہ لیڈر عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ وہ آج ہمارے بیچ میں کیوں نہیں ہے؟ نادیہ کھر
🚨انتہائی قابل فخر نوجوان دل خوش کر دیا ہے عوام اگ اور شعلے برسانے تیار ہے یہ لاوا پھٹ گیا سب کچھ 5 منٹس میں تہس نہس 🔥
اس جذبے کو نا توڑ سکے ہو اور اب توڑنا ناممکن سے اوپر چلا گیا ہے
“میں محمد ندیم قریشی اگر آج رکنِ اسمبلی ہوں، تو اس کا سہرا عمران خان کے سر ہے، جو اس وقت اڈیالہ جیل کے قیدی ہیں۔ اپریل 2022 سے لے کر اب تک کے چار برسوں میں، کوئی کرپشن کا ایک روپیہ ثابت نہیں کر سکے- صرف ایک ہی جرم ثابت ہوا ہے اور وہ ہے 'لا الہ الا ﷲ محمد الرسول ﷲ' کا اقرار۔
ایم پی اے ندیم قریشی
.
#ReleaseImranKhan
🚨عمران خان ولی اللہ ہے کوئی شک نہیں ہے
خان ملنگ ادمی ھیں بھای اج کے دور میں کہاں ھیں
اللّٰہ والوں پر اللہ کے امتحان آتے ہیں۔۔
عمران خان کی یہی ادائیں ھمیں لے ڈوبی اگر عمران خان میں یہ سب کچھ نہ ھوتا تو ھم پاگل ھیں کہ عمران خان کو دل وجان❤️👍💯
مبین عارف جٹ نے چند دن پہلے پنجابی میں تقریر کی، تو کوئی جاہل کہہ رہا تھا یہ لچر پن ہے، تمیز نہیں ہے۔ آج وزیر خزانہ نے مبین جٹ اور اسامہ غیاث میلہ کی خصوصی تعریف کی ہے۔
کوئی بھی زبان بولنے سے بندہ بدتمیز نہیں ہوتا جاتا، جاہل لوگوں کو اپنا علاج کرانا چاہیے
ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ،
اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا
اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو گئے ہیں ؟؟؟
یزید صرف تاریخ کا ایک کردار نہیں، بلکہ ہر دور میں ظلم، جبر اور خوف کی شکل میں زندہ رہتا ہے۔ ہر زمانے میں حق کے راستے پر کھڑے ہونے والوں کو یزیدِ وقت کی جانب سے ڈرایا جاتا ہے، خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے، اور عوام کو خوف کے ذریعے غلام بنانے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق کا ساتھ دینے کے لیے تعداد نہیں، کردار چاہیے؛ طاقت نہیں، ایمان چاہیے۔ جو قومیں خوف کے سامنے سر جھکا دیتی ہیں وہ بعد میں پچھتاووں کی تاریخ لکھتی ہیں، اور جو حق کے لیے کھڑی ہو جاتی ہیں وہ تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہیں۔
آج بھی فیصلہ وہی ہے کہ خوف کے آگے جھکنا ہے یا حق اور انصاف کے لیے ڈٹ جانا ہے۔ یاد رکھیں، ظالم کا سب سے بڑا ہتھیار خوف ہوتا ہے، اور آزاد انسان کا سب سے بڑا ہتھیار ایمان۔ جب قوم “لا إله إلا الله” کے یقین کے ساتھ کھڑی ہو جائے تو کوئی جبر، کوئی آمریت اور کوئی طاقت اسے غلام نہیں بنا سکتی۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
#EndKhansIsolationNow

بہنوں کے علاوہ عمران خان کا کوئی نام ہی نہیں لیتا، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کہاں چھپے ہوئے ہیں اور کس دن کے لیے چھپے ہوئے ہیں؟
عظمٰی خان نے بلکل ٹھیک کہا 💔