﷽
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے،مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنےقرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما، بےشک تو سب مہربانوں سے بڑھ کرمہربان ھے
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے رب ذوالجلال عدل و انصاف قائم کرنے اور رحم فرمانے والے ہمیں اس فانی دنیا میں اپنی رحمت سے کبھی دور نہ رکھنا
مدد فرما رحم فرما نُصرت فرما ہمارے دل کو تخت و تاج کے تابع نہ ہونے دینا یا رب آمین
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے، اور اُس کے دِل میں جو خیالات آتے ہیں، اُن (تک) سے ہم خوب واقف ہیں، اور ہم اُس کی شہہ رگ سے بھی زیادہ اُس کے قریب ہیں،
سورۃ ق
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حَسْبِیَ اللہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُو عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَرَبُّ الْعَرْشِ العظیم
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میرا بھروسہ ہے، اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے
ایک وقت آتا ہے جب ماضی کی
چھوٹی سے چھوٹی بات ہمیں
اداس کر دیتی ہے ..
کوئی چہرہ’ کوئی لفظ’ کوئی پرانی دھن,
جو ہم نے کسی سنسان گلی میں سے
گزرتے ہوئے دور سے سنی تھی.
ہم اس بچے کی طرح محسوس کرتے ہیں
جو ہر وقت رونے کے لئے تیار رہتا ہے
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله توپاک ہےتو اس روزجسکے آنےمیں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا سو اس دن ہمیں رُسوا نا کرنا اے پروردگار ہم ایمان لےآئے سوہم کوہمارے گناہ معاف فرما
آمین یارب العالمین
جمعہ کریم
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اللہ تعالیٰ نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتا اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین
01
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا اللّٰه !تیری شان بہت بلند ہے،
اپنی عظمت کے واسطے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ الٰہی آمین
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ