#نوائےسحر
’’بے شک انسان کے اسلام کی عمدگی یہ ہے کہ وہ فضول باتوں کو ترک کر دیتا ہے
ترمذی، الجامع الصحيح : 634، رقم : 2318، کتاب الزهد، باب:11
زبان کا تقویٰ خاموشی سے حاصل ہوتا ہے، ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
جو خاموش ہوا وہ نجات پا گیا
احمد بن ح��بل، المسند، 2 : 159
جب ملک بھکاریوں کہ پاس ہو جب ملک میں عزتوں کی کوئی قدر نہ ہو جب ملک کے حکم بدکار ہوں تب یہ سب ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہم جو مرضی کر لیں انکو غیرت نہیں آنی،
کے ایف سی پہ بھی لعنت اور انکے ساتھ معاہدے کرنے والوں پہ بھی لعنت
#نوائےسحر
تمام پاکستانيوں سے درخواست ھے التجا۶ ھے پی ایس ایل کا مکمل باٸیکاٹ کریں ھمارے مسلمان بہن بھاٸی فلسطين میں مر رہے ہیں اور یہ KFC کے ساتھ معاہدے کر رہے ہیں
مسلمانوں کے قاتل اسرائيل سے ہر طرح کا معاہدہ نامنظور
#نوائےسحر
ایک بار پھر ٹویٹر پر لبیک سوشل میڈیا کی جادوئی طاقت واپس لانے کا عزم کیا جارہا ہے
نئے آنے والے تحریکی بہن بھائیوں کو یہاں کام کرنا سیکھنا ہوگا تاکہ ٹرینڈز میں شرکت کریں
اس سفر میں ٹیم #نوائےسحر آپ کی رہنمائی کیلئے موجود ہے جو ایکٹوز ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں کمنٹ میں بتائیں
🚨 جنرل فیض حمید کے پاس تمام سیاست دانوں کی ہر قسم کی دو نمبری کی ویڈیوز اڈیو ثبوت موجود ہیں وہ سب کو منٹوں کے اندر ننگا کر کے رکھ دے گا سب کو اگر اس کی بات نہ مانی گئی اس لیے اس کا نام نہیں لیا جاتا فیصل واڈا ۔ یہ سارے سسٹم کو کنٹرول عمران کے پیچھے وہی ہے فیض حمید۔
#نوائےسحر
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی اور قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کرکٹر خالد لطیف صاحب سے ڈچ پارلیمنٹ بھی ڈر گیا اب پتا چل جائے گا کہ انکو خوش کرنے کے لئے تحریکِ لبّیک کو سیٹیں نہیں ملی
#نوائےسحر
اہلسنت والجماعت کے شیر جہاں بھی ہیں نا بکتے ہیں اور نہ جھکتے ہیں، علامہ صاحب کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں،
میں پاکستان سے ہوں..!
#نوائےسحر
ملک میں الیکشنز کی گونج
بلدیاتی انتخابات کا آغاز جون2024سے پنجاب کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار ہونگے
عوام براہ راست چیئرمین یونین اور کونسلر کا انتخاب کریگی
حکومت کا حتمی تاریخ16جون سے25 جولائی تک غور
حتمی اعلان 21 فروری کو متوقع
#نوائےسحر