#داستان_دل
السلام علیکم
اللہ سے تو کچھ نہیں چھپتا۔ اللہ تو وہ دُعائیں بھی سن لیتا ہے جو زبان پر آئی بھی نہیں ہوتی وہی تو بن مانگے عطا کرنے پر قادر ہے۔ ❤️
پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک خاتون رہنما سبین یونس کو گزشتہ رات ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ آج انہیں اسپیشل کورٹ میں پیش کیا گیا، عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے دو روزہ شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ ہم اس گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
جو کچھ فلسطینیوں کے ساتھ ہو رہا ہے
اس ظلم کے خلاف تمام مسلمان ممالک خاموش ہیں
کیونکہ یہ سب یہود ونصاریٰ کے غلام ہیں
I Stand with Palestine
I Stand with Kashmir
بریکنگ نیوز 🚨
غزہ میں شدید گرمی بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہی ہے، جہاں خیموں میں گنجائش سے زیادہ ہجوم، پانی کی محدود فراہمی اور رہائش کے ناقص حالات بچوں اور کمزور خاندانوں کو صحت کے بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔
سچی توبہ ہر گناہ کو مٹا دیتی ہے۔ جو بندہ ندامت کے آنسوؤں کے ساتھ اپنے رب کی طرف لوٹتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اپنی بے پایاں مغفرت اور محبت سے نواز دیتا ہے۔ اس لیے مایوسی نہیں، بلکہ امید اور توبہ ہی ایک مومن کا اصل سرمایہ ہے
تحریک انصاف کو چاہیے اپنے لوگوں کو مطمئن کریں جو دو مہینے کا ٹائم دیا ہے عمران خان نے تین سال کی جیل کاٹ لی ہے لوگوں کو کلیرٹی ہونی چاہیے کہ دو مہینے کے بعد سہیل آفریدی کرنے کیا جا رہے ہیں
آئیڈیل سچویشن یہی ہے کہ 10 لاکھ لوگ اکٹھے ہوں،عمران ریاض خان
@AliAminKhanPTI
ذلت کے مقام پر پہنچنے کے لیے تقریباً اٹھارہ ماہ لگے
@SohailAfridiISF
اس لعنت پر صرف چھ مہینے میں پہنچ گیا
ہیں تو دونوں لعنتی
مگر ایک آہستہ آہستہ گندگی میں شامل ہوا
اور دوسرا انتہائی تیزی سے ذلت کی منزلیں طے کرتا ہوا
تصدیق شدہ دلا ثابت ہو گیا
ساہیوال سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر میاں محمد یار ڈمرہ کے بھائی علی ڈمرہ کو کل رات ساہیوال پولیس نے گرفتار کیا ہے، قصور یہ ہے کہ کل ریلی کیوں نکالی اور عمران خان زندہ باد کے نعرے کیوں لگائے۔
#LongMarchOnSeptember27th#PakistanUnderFascism#ناحق_قید_کے_3سال
#PAK_PG
آنے والے زمانے میں سب سے نایاب چیزیں اگر کوئی ہوں گی تو وہ لوگوں کا سچا بھروسہ اور حلال رزق ہوگا۔ اس لیے اعتماد کی حفاظت کیجیے اور حلال کمائی کو ہر فائدے پر ترجیح دیجیے، کیونکہ یہی دنیا و آخرت کی اصل کامیابی ہے۔🤲🏻🌼
شاھد