✨ ایکس فیملی، ذرا توجہ ادھر! 🖤
اگر آپ کو شاعری، خوبصورت الفاظ اور احساسات پسند ہیں تو مجھے ضرور فالو کریں۔ 🤍🖋️
میں بھی آپ کو فالو بیک ضرور کروں گی۔ ♡
آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،
ایک خوبصورت سا کنکشن بنائیں اور ساتھ ساتھ آگے بڑھیں۔ 🌙✨
فالو کریں → فالو بیک پائیں 🔄
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🎀🌸
إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
بے شک نماز بے حیائی اور
برائی سے روکتی ہے۔
( سورۃ العنکبوت: 45 )
#متاعِ_دل
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
اے رب کریم تو بڑی قدرت والاهے. تیری رحمت کے خزانے لامحدود هیں تیرا کرم اور تیری عطا کا شمار ممکن هی نہیں، جو کچھ ہمارے لیئے بہتر ہے ہمیں عطا فرما۔
آمین یا ربّ الامین
#خاتم_الرسلﷺ