پچھلی بار صرف ایک جوان کو ذمہ داری دی تھی تو کرونا علاج پر 25 لاکھ روپیہ فی مریض خرچہ آیا تھا اس بار پوری فوج کو کرونا کے سدباب کیلئے کام کریں گی" آپ خود اندازہ لگالے" وما علینا الاالبلاغ"
@MaryamNSharif@MianIftikharHus@ManzoorPashteen@HamidMirPAK
نیازی نے خود ہی کہہ دیا کہ مجھے پچھل�� سال جولائی سے پتہ چلا تھا کہ انہیں حکومت سے نکالنے کیلئے سیاسی محاذ بن رہاہے گویا خود اعتراف کرلیا کہ آمریکی سازش کانعرہ ڈرامہ تھا کیا آب نیازی اس جھوٹ بولنے پر قوم سے معافی مانگے گے
@MaryamNSharif
جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ پر ٹیکس چوری کا جھوٹا الزام لگانے والے ڈبہ پیر شاہ محمود قریشی کی بیوی مہرین قریشی خود ٹیکس چور نکلی
@SMQureshiPTI@HamidMirPAK
📢 آہم ترین خبر۔۔۔!!!
مسجد نبوی کی توہین کرنے والے 113 PTI کے ملعونوں کو سعودی قانون کے تحت 6 ماہ قید کی سزا اور 17,000 ریال جرمانے کا حُکم سُنا دیا گیا الحمدللہ 🤲
@geonews_urdu@SaleemKhanSafi#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
وزیراعظم ہاؤس کی گاڑی آپ کے نیچے پارلیمان سے تنخواہ آپ نے وصول کرلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آپ ابھی بھی ممبر قومی اسمبلی الیکشن کمیشن میں آپ کے ریفرینس پر مہلت آپ نے مانگی اور عوام آپ کے کہنے پر آمریکی سازش کے خلاف کھڑی ہوجائے
@MaryamNSharif#گوگی_بچاو_تحریک
فتح جنگ والو وہ آزادی مارچ نہیں وہ لانگ مارچ بھی نہیں وہ تو گوگی بچاؤ مارچ ہے لُٹ کے کھا گئے پاکستان گوگی پنکی تے عمران
مریم نواز
@MaryamNSharif#گوگی_بچاو_تحریک
فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ اگر فوج سے تعلقات ٹھیک ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے پرویز الٰہی نے بتایا کہ فوج سے پنگا لیا ہے آب بھگتیں جبکہ آج وہی جماعت آمریکی صابر شاکر کلپ کو بنیاد بنا رہی ہے منجی بےشک نہ دین ترتیب ٹھیک رکھیں
@MemonaMushtaq@chsandhilaa
#فرح_گوگی_کون_ہے فرح گوگی کا جواب ہے وہ نیازی دور کی جنرل رانی آپ پوچھیں گے کہ جنرل رانی کون تھی تو جواب ہے کہ وہ جنرل یحییٰ خان کی فرح گوگی تھی اور اسی جنرل رانی کی بیٹی کی وجہ سے ایک جنرل نے آپنی بیوی سے پُشت پر گولی کھائی آب یہ نہ پوچھئیے گا کہ گولی کھانے والا جنرل کون ہے؟
نیازی نے آپنے نئے انٹرویو میں 37 مرتبہ فیض حمید کا نام لیا اور عوام کو یہ نویں کہانی سنائی کہ اگر ہم بے فیض نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے یعنی کہ آمریکی سازش مداخلت سفارتی مراسلہ دورہ روس سستا پٹرول م��ت گندم ایبسلیوٹلی ناٹ والی فلم جھوٹ تھی
@MaryamNSharif @chsandhilaa