Happy Birthday to the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. We reaffirm our commitment to his vision of unity, faith, and discipline, and to building a strong, democratic, and prosperous Pakistan. #JinnahDay#QuaidDay2025
جب انسان اپنا فیصلہ خدا کی ذات پہ چھوڑ دیتا ہے تو اسکا ایمان کامل ہوتا ہے کہ خدا کی ذات ہی بہترین فیصلہ کرنے والی ہے اور پھر رب کی ذات اپنے بندے کو کیسے مایوس کر سکتی ہے۔
بیشک میرے رب کی ذات ہی بہترین انصاف کرنے والی ہے۔
#اللّہ_الحق
اللّٰہ کا شکر ہے کہ آج ساہیوال ڈویژن کے پہلے امراضِ قلب انسٹیٹیوٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ چند ماہ کی ریکارڈ مدت میں ساہیوال کی پہلی cath lab نا صرف مکمل ہوئی بلکہ آج وہاں پر پہلے پانچ پروسیجر ز اس وقت جاری ہیں۔ اگلے ہفتے سے ہارٹ سرجری بھی کی جائے گی۔ ساہیوال والوں کو اب امراضِ قلب کے علاج اور سرجری کے لیے لاھور نہیں آنا پڑے گا۔
حماد اظہر نے اپنے والد میاں اظہر کے جنازے میں شرکت نواز شریف کے کہنے پر کی
جبکہ حماد کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو اپنی مرتی بیگم سے آخری بار بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی
الحَمدُلِلّٰہ، پنجاب پہلا صوبہ ہے جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس بنائی گئی ہے۔ اس فورس کے 850 افسر اور نوجوان کل سے اِنشاءاَللہ اپنا کام شروع کر دیں گے۔منشیات کا ناسور گلی محلوں کالجز یونیورسٹیز تک جا پہنچا ہےجس کا سدباب بہت ضروری تھا۔ فورس میں تمام بھرتیاں ۱۰۰ فیصد میرٹ پر کی گئیں ہیں۔ تمام اہلکاروں کو سخت ٹریننگ کے مراحل سے گزارا گیا ہے-اللہ تعالی انہیں کامیاب و کامران کرے۔
بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے۔ اس لرزہ خیز واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ ظلم ناقابلِ معافی ہے۔ ریاستی قانون سے بالاتر کوئی رسم، روایت یا سوچ قابلِ قبول نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے۔
ارشد ندیم نے ایک بار پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، مئی کا مہینہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے۔ دس مئی دشمن کو جنگ کے میدان میں شکست دینا، اٹھائيس مئی کو پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنانا اور اب اکتیس مئی کو کھیل کے میدان میں گولڈ میڈل سے جنڈا گھاڑنا۔
#ArshadNadeem#GOLD
یوم تکبیر
28 مئی 1998 کو پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنانے میں جن لوگوں نے چھوٹی سے چھوٹی کوشش بھی کی سب خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
#شکریہ_نواز#PakistanZindabad