وہ کہتے ہیں عمران خان کی مقبولیت نہیں ۔۔۔۔وہ کہتے ہیں عمران خان کے لیے نکلتا کوئی نہیں ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں ہمارے لیے عمران خان مان ہی نہیں رکھتا ۔۔۔تو پھر لوگوں کے گھروں میں چھاپے کیوں ؟؟؟
پھر وکلاء کو ریلی نکالنے سے روکا کیوں جا رہا ہے ؟؟
5 آگست جب خان صاحب سو رہے تھے تو پولیس نے گرفتاری کے لئے بیڈروم میں گھس کر بلٹ پروف شیشے توڑنے کی کوشش کی۔ کپڑے بھی چینج کرنے نہیں دئے اور گرفتار کیا۔
یہ سب یاد رکھا جائے گا 💔
یہ بہت بدتمیز انسان ہے اس نے جتنی بدتمیزی کی ہے علیمہ خان کے ساتھ آج تک اڈیالہ کے باہر بھی کسی پولیس والے نے ایسے گفتگو نہیں کی
یہ پولیس والا کم اور غنڈہ گردی کر رہا تھا DSP Kashif ہے یہ
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔