If Anyone Needs My Marketing Services, I’m Available for Hire just DM Me ⬇️⬇️⬇️⬇️
- Music Promotion
- Business Marketing
- Radio Advertising
- Radio Spins
- Media Press Articles
I want to beg Pakistani ruling elite to become Pakistani for change sake. Tesla is planning to build a plant in India after Apple, and you are pushing kids towards a fake Jihad for your London and Dubai projects. Please.
پہلے Apple نے اپنا پلانٹ انڈیا لگایا،
اور اب Tesla ،کمپنی اپنا پلانٹ انڈیا لگانے جا رہی ہے۔
اور ہم جعلی پرچے،چادر چار دیواری کا تقدس،کرنے میں مصروف ہیں۔
شاباش لگے رہو!!
جو قومیں اپنے محسنوں کی وفادار نہیں ہوتے انکا مستقبل تاریک ہو جاتا ہے..جیسے تاریخ بتاتی ہے... کرنل قذافی اپنے قوم کو اوپر لے جاتا تھا.. اور اس نے دنیا کو بتایا.. کہ قومیں جنگ سے نہیں آمن سے بنتی ہیں.. آمریکہ نے اسکی اپنی ہی لوگوں سے بدردی سے مروا دیا.. آج لیبا میں بہت زیادہ قتل واغارت اور لوگوں کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے جاتے ہیں. اور پھر اس کو قتل کرتے ہیں... اور اس کا اکانومی بھی ڈاؤن ہے. اللہ تعالیٰ کے واسطے اپنی ملک کو لیبا کطرح نہ بنا.. اللہ پھر عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے کامیابی عطا فرما.. آمین ❤❤🤲
یہ لڑکا نبیل ہے جس کو ایمپورڈ حکومت دہشت گرد قرار دے رہی ہے کہ زمان پارک سے اٹھ دہشت گردوں بھاگتے پکڑا ہے۔
۔۔
یہ نبیل ایک یتیم بچہ ہے دوبہنوں اور ایک بیوہ ماں کا اکلوتا کفیل ہے جو کوٹلی پیر عبد الرحمن رہتا ہے
۔۔
کل یہ گھر سے اپنے کام کےلیے جو اوریگا سنٹر میں ایک کپڑے کی دوکان پر ملازمت کرتا یہ مغل پورہ سے جانے لگا تو راستہ بند تھا بقول انکے گھر والوں کے یہ ریلوے ورکشاپوں سے نکل کر زمان پارک کی طرف جارہا تھا پولیس نے ڈرایا تو یہ بچہ نہر کی چھوٹی پل سے بھاگنے کی کوشش کی پولیس نے اسکو پکڑ لیا اور پی ٹی ائی کا دہشت گرد بنا دیا یہ بچہ کبھی کسی جلوس وغیرہ میں نہیں گیا۔
سب سے زیادہ شور بھی خود محسن نقوی کے چینل مچا رہے ہیں۔۔
ضروری گذارش
جن لوگوں کی معافی مانگنے یا پارٹی چھوڑنے کی وڈیوز اور ٹویٹس سامنے آ رہی ہیں ان کو بُرا بھلا نہ کہیں۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ان بیچاروں پر کیا گزری ہے۔ یہ سب آپ کے اور میرے جیسے عام لوگ ہیں۔ ہر کوئی عمران خان جتنا مضبوط اعصاب کا مالک نہیں ہوتا۔ لوگ فیملی کے نام پر ٹوٹ جاتے ہیں، مجبور ہو جاتے ہیں۔
خدارا ان لوگوں کی مجبوری کو سمجھیں 🙏🏻
غیراعلانیہ بغاوت۔
پاکستانی مین اسٹریم میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں، سیاسی کارکنوں اور حامیوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک انتہائی حیران کن خبر ہے۔
درحقیقت یہ پاکستانی فوج ہے جس نے ملک پر 50 سال براہ راست حکومت کی اور باقی 25 سال تک سویلین حکمرانی دراصل ایک “ڈمی شو” تھا جس میں فوج نے پس پردہ رہ کر ملک پر حکومت کی۔
ملک پرغیر اعلانیہ قبضہ کرنا ہماری کاروباری فوج کا مشغلہ ہے۔
میں سمجھتا ہوں کہ سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنا سراسر ایک حماقت ہے،
باوجود اس کے کہ ملک میں ایک عدالتی نظام جو اگرچہ بہت کمزور ہے لیکن بہرحال کام کر رہا ہے۔
یہ عجب نہیں کہ موجودہ کٹھ پتلی سول وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس فوجی مہم جوئی پر خاموش ہیں۔
اس نام نہاد فوجی کٹھ پتلی سول وفاقی حکومت کو طاقت کی بھوکی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حرکتوں پر پردہ نہیں ڈالنا چاہیے اور اگر وہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے عمل کی مذمت نہیں کر سکتی تو پھر اسے مستعفی ہو جانا چاہیے۔
دنیا میں کوئی بھی مہذب قوم جمہوریت میں فوجی عدالتوں کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
آخر کمپنی کا اصل مسئلہ ہے کیا ۔ ۔؟؟
صرف دو مسئلے
مسئلہ نمبر ون
جو کوئی بھی اتنا مقبول ہو جائے کہ ان کو اس کے نیچے کام کرنا پڑے تو (غدار اور دشمن)
(فاطمہ جناح ، لیاقت علی خان ، بھٹو ، بے نظیر ، اور اب عمران خان)
مسئلہ نمبر دو
مڈل کلاس لوگ اوپر نہ آئیں کیونکہ ان کی کوئی اوقات نہیں