نازک موڑ کی حرکیات !
پہلی سٹیج ؛ گلگت بلتستان کا مینڈیٹ اس کے عوام سے چھیننا یہ سوچے بغیر کے پڑھے لکھے باشعور عوام ہیں اپنے حق پہ ڈاکہ برداشت نہین کرینگے۔ پہلے بھی تو اپنے نمائندے چنتے آئے اب بھی چُن لیں کیا فرق پڑتا ہے ؟
لیکن نہیں ، جو روکے گا اسے کہا جائے گا
تُو یوتھیا ، تیرا نیازی کبھی باہر نہیں آئے گا ، ڈی چوک ، غدار ، ملک دشمن ، فوج زندہ باد ، جنرل صاحب اور قومی اتحاد وغیرہ !
دوسری سٹیج ؛ جی بی سمیت مملکت خداد میں کہیں بھی دشمن کی سازشیں کامیاب نہ ہونے دینگے ، دشمن کی سی پیک کے خلاف سازش کبھی کامیاب نہ ہوگی ،ملک دشمن عناصر کو کچل دینگے ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد وغیرہ !
تیسری سٹیج ؛ جی بی میں ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، دہشت گردوں پہ فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جائیں گے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے جس کے خلاف قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ ہم جی بی میں انڈیا سے لڑ رہے ہین۔ دشمن کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے گا پاکستان ہمیشہ رہنے کے لئے بنا ہے !
اس سارے عرصہ میں دو تین آرمی چیف بدل چکے ہونگے ، قوم کی رہنمائی اور دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے ہر چیف کی اپنی سٹریٹیجی ہوگی۔ اور اس سارے قصۓ میں یہ بات غائب ہوگی کہ ابتدا میں جی بی کا الیکشن لوٹا ہی کیوں گیا ؟ وہ کون غدار ، بھارتی ایجنٹ اور سی پیک کے خلاف سازش کرنے والا تھا جس نے یہ فیصلہ کیا اور اس کے کیا محرکات تھے ؟
وہ غدار ، سازشی بیرونی ایجنٹ تب آئینی استثنیٰ لیکر کسی بیرونی ملک میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہوگا میجر جنرل سکندر مرزا کی طرح !
عمیر فاروق
@saleemspeaks2 No ye car boht halki ha 2,4 mah thek guzry gy phir ziada drive ki waja sy bilkul khul jae gi boht ziada maintenance nikaalti ha after few months 60 hazar must mil jata rent py but 2,4 mah k skoon k bad saary uper hi lagty jaaty hain phir
ہم آپ کو ماریں گے نہیں
بس اذیتیں اتنی دینگے کہ آپ خود مر جائیں گے
لوڈشیڈنگ
ٹریفک چالان
مہنگائی
پٹرول و ڈیزل
لاک ڈاؤن
کاروبار تباہ
پنجاب حکومت
@SHABAZGIL@drkodda
سیاہ سی پوسٹ
جائے گا،
کسانوں کی فصلوں کو آگ لگا دی جائے گی
سرکاری ملازمین کو اوقات کے مطابق فرعون وقت کے عہدے پر فائز کیا جائے گا
کفایت شعاری کو مدنظر رکھتے ہوئے مرنے والوں کو بغیر کفن کے دفن کیا جائے گا اور کفن دینے کیلئے حکومت کی اجازت لازمی قرار دی جائے گی
@SHABAZGIL@ImranRiazKhan
چالان اور 8 بجے دوکانیں بند کرنےکے بعد پنجاب حکومت کے اگلے ممکنہ آرڈر یہ جاری ہو سکتے ہیں
حلال رزق کمانے پر مکمل پابندی،
بائیک والے کو روڑ پر دیکھتے ہی گولی مار دی جائے بچوں کو سکول بھیجنے والے ماں باپ کو عمر قید کی سزا دی جائے گی،
سولر پینل لگانے والوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا
@MSamiUllah_786 Allah in ko hadayat dy in k hisab sy sirf fuel price increase hoe hain baaki tyre, tube engine gaer, mechanical labour toll tax overhead wo sab same hi hain wo nahi bharry