ہماری تین سو سے زائد مساجد بند ہوئیں اور جنہوں نے سفارت خانے جلائے ان کا کوئی ایک ادارہ بھی بند نہیں ہوا۔
اہلسنت کے لئے خصوصی پیغام
شاعر تحریک یوکے
#لبیک_پروموشن
رضوی برادران کا جبری اغواء مغرب کی ایماء پر کرنیوالو یاد رکھنا اللہﷻ بڑا کارساز ہے
اے رب کریمﷻ تجھے اپنی جلالیت کا واسطہ مغربی ایجنٹوں کو نیست و نابود فرما، أمین
#ملنگ_قبیلہ
مسلم کالج حافظ آباد کے مالک محمود صادق دھوتر نے مبینہ طور پر دو بچیوں کے ساتھ ذاتی تلخ کلامی کے معاملے پر اپنی اہلیہ سائرہ محمود اور ہاسٹل وارڈن طلعت حمیرہ کے ساتھ مل کر ہاسٹل کی بچیوں پر تشدد کیا۔
بچیوں نے موقع پر 15 پر کال کر دی، انہیں کہا گیا کہ آپ تھانے آ کر شکایت درج کروائ
تمام مکاتب فکر علماء کے اجلاس میں
دیو بندی عالم منظور مینگل صاحب نے
رضوی برادران کی گمشدگی کا معاملہ اٹھایا
البتہ اپنے گونگے سنی علماء وہاں بھی خاموش رہے
حامد میر کی زبانی
ہمارے آک نہیں سینکڑوں لوگ پکڑےہوے ہیں ہم نے کیا کیا ہے بتائیں مجھے ہم میں سے کس کس نے آواز اٹھائی ہے
یہ تو کہتے تھے کہ ہم درود والے ہیں بارود والے نہیں ہیں
علامہ زوار بہادر صاحب ‼
تم کس کعبے کی حفاظت کر رہے ہو جبکہ مسلمان مسلسل شہید ہو رہے ہیں۔۔۔ کیا کعبے کی حرمت مسلمان کی حرمت سے بڑھ چکی ہے؟؟؟
یا اللہ ! فلسطینیوں پہ رحم فرما اور ہمیں معاف فرما
#غزةختم_ہورہاہے
🚨شهر پنڈی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں سرِعام چکلے چل رہے ہیں
غریب کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے مختلف فورسز بن گئیں
لیکن اس کنجر خانہ کو بند کرنے کے لیے ایک ادارہ نہ بن سکا