ایک سال سے زائد گمشدگی، مگر جواب دہی کس کی..؟
آج لاہور ہائی کورٹ میں مسٹر جسٹس جواد ظفر کے روبرو امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں افسوس کے ساتھ کوئی خاطرخواہ پیشرفت نہ ہو سکی۔
🎙️ LIVE SPACE ON X 🗓️
27 نومبر — یومِ عزتِ قرآن ✨
اے بہ تقلیدش اسیر آزاد شو
دامنِ قرآں بگیر آزاد شو
🕘آج رات 9:00 بجے
میزبان (HOSTS):
@Turab_Space1@Space_Shoaib
Abdul Muqeet
قرآنِ کریم کی حرمت، عظمت اور تقدس کے تحفظ کا عہد۔ ‼️
#یوم_عزت_قرآن
Stand for Quran
حافظِ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب‼️
اگر آپ ملک کی جغرافیائی حدود کے محافظ ہیں، تو قرآنِ پاک کے تقدس اور حرمت کا محافظ کون ہے؟
سربراہ تحریک لبیک پاکستان
قرآن پاک کی بے حرمتی پر حافظ سعد حسین رضوی کا دو ٹوک مؤقف
📌سرپرستِ اعلیٰ تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان کا علماء کرام و مشائخِ عظام کے نام اہم خـــــــــــــط
تمام کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم خط کو زیادہ سے زیادہ علماء کرام اور مشائخِ عظام تک پہنچائیں۔
🚨حافظ سعد رضوی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت
وزارتِ داخلہ نے رپورٹ دی ہے کہ دونوں قائدین اُس کے ماتحت اداروں(رینجرز،FIA، NCCIA)کی تحویل میں نہیں۔
اہم نکتہ یہ ہے کہ خفیہ ادارے وزارتِ دفاع کے ماتحت ہیں،جو کیس میں فریقِ اول بھی ہے،مگر عدالت نے تاحال وزارتِ دفاع سے جواب طلب نہیں کیا۔
نماز عشق ہے یہ خوامخواہ نہیں ہوتی
ہر ایک شخص سے تو یہ ادا نہیں ہوتی
خیال یار میں گزریں یونہی زمانے پھر
صلواۃ عشق میں پھر مغرب عشاء نہیں ہوتی
عـلامـہ اقبـال ✍🏻
🚨 حافظ سعد حسین رضوی اور انس رضوی بازیابی کیس: وزارتِ داخلہ کی رپورٹ عدالت میں جمع، سماعت 27 نومبر یعنی کل بروز جمعہ کو ہوگی 🚨
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی سے متعلق درخواست پر مختصر سماعت 20 نومبر کو ہوئی تھی، جس میں وزارتِ داخلہ نے بالآخر اپنی رپورٹ جمع کرا دی تھی۔
جسٹس جواد ظفر نے سماعت کے دوران ٹی ایل پی کے وکلا کو رپورٹ موصول ہونے سے آگاہ کیا، تاہم مزید کارروائی عمل میں لائے بغیر سماعت 27 نومبر بروز جمعہ تک ملتوی کر دی تھی۔ واضح رہے کہ رضوی برادران کی گمشدگی کو 409 دن مکمل ہو چکے ہیں اور گزشتہ سماعتوں پر رپورٹ جمع نہ ہونے کے باعث کیس التوا کا شکار رہا تھا۔