اہل تشیع ایران سے پیار کرتے ہیں اہل حدیث وہابی سعودیہ کے نام کی مالا جپتے ہیں اور کٹر دیوبند افغانیوں کے عشق میں پاگل ہیں۔او بیوقوفو! وہ توتمہیں کسی گنتی میں نہیں رکھتے۔اپنے ملک سے پیار کرو۔یہی ہماری پناہ گاہ ہے یہی پہچان۔یہاں آگ مت لگاؤ۔مت انتشار پھیلاؤ
شاید موجودہ دور اس قدر دلکش گائیکی اور شاعری سے قدرے محروم ہے ۔
نئی نسل سے بھی گزارش ہے کہ ذرا سا وقت نکال کر اس غزل کو ضرور سنئیے 👇
"حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں"
غریب کا تمسخر اڑا کر اپنی اوقات دکھا رہی ہے۔ بتا رہی ہے کہ نودولتیا ہے اور اس کی رگوں میں حرام اتر رہا ہے۔
کیا بغیر اجازت کسی کی ویڈیو بنانا جرم نہیں؟ کسی تضحیک کرنا جرم نہیں؟ ایسے لفنگے لفنگیوں کے خلاف پیکا ایکٹ میں کوئی شق نہیں؟
مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار فوجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊
پہلے یہ تھا کہ اگر آپ نے 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی زیادہ استعمال کیا تو اگلے 6 مہینے آپکو اُسکا ٹیکہ لگتا تھا۔
اب اگر ایک بار بھی 200 یونٹ سے کراس کیا تو ہمیشہ کے لئے آپ پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے باہر ہو جائیں گے
نیازی کو تو خالی بدعائیں ملتی تھیں انکو ساتھ گالیاں بھی مل رہی ہیں🙌🏾
انفراسٹرکچر لازمی ہے مگر پلیز پلیز ہیلتھ اور ایجوکیشن پر بھی توجہ دیں مائی لارڈ
اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام اباد میں پانی کی شدید قلت پر بھی نظر کرم کر دیں تو اپ کی عین نوازش ہوگی
کون کون آئی پی پیز ختم کرنے کے لیے ٹرینڈ کا حصہ بنے گا تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی محنت کی کمائی پرائیوٹ پاور پلانٹس کے سیٹھوں کی جیب میں جانے سے بچانے کیلئے ہم سب مل کر ایک ٹرینڈ چلانے چاہتے ہیں کون کون اس کا حصہ بنے گا سامنے آئیں
اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟