راولپنڈی
راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں سما نیوز ٹی وی کے سینیر صحافی یاسر حکیم
@mughal207
سے سنیچنگ کی واردات
مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان یاسر حکیم سے دو موبائل فون نقدی و کارڈ چھین لے گئے
اطلاع ملنے پر ویسڑیج پولیس موقع پر پہنچ گئی
#YasirHakeem
#Rawalpindi
#JournalistSafety#JournalismIsNotACrime
#PFUJ
#RawalpindiPolice
#StreetCrime
#SnatchingIncident
#Westridge
#PunjabPolice
@RwpPolice
#BreakingNews
#CPO_Rawalpindi
#RIUJ
"ہمیں پاکستان سے محبت ہے" جے ڈی وینس کی جانب سے یہ مثبت اور محبت بھرا بیان دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات اور باہمی احترام ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ #Pakistan#JDVance
We love Pakistan" — Incredible to see such positive and welcoming remarks from JD Vance! Stronger ties and mutual respect are the way forward for both nations. #Pakistan#JDVance#USPakRelations
A proud moment for Pakistan’s diplomacy! 🇵🇰 Formidably stepping up as a key mediator in the technical-level talks between the US and Iran in Switzerland under the Islamabad MoU. This underscores Pakistan's rising global stature and its unwavering commitment to international peace and conflict resolution. 🌍🕊️
#PakistanDiplomacy #GlobalPeace #Mediation
عالمی افق پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ایک اور ثبوت! 🇵🇰
امریکہ اور ایران کے مابین اہم ترین مذاکرات میں پاکستان کا بطور ثالث کردار یہ ثابت کرتا ہے کہ دنیا پاکستان کی سفارتی صلاحیتوں اور امن پسندی کا لوہا مانتی ہے۔ امن اور مفاہمت کے فروغ کے لیے پاکستان کا یہ عزم عالمی برادری میں اس کی ساکھ کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔ 🕊️
#DiplomaticSuccess #ForeignPolicy
#PakistanDiplomacy #GlobalPeace #MediatorPakistan
Law Is Equal For All—No Special Concession For Anyone!
The legal push in the Imaan Mazari & Hadi Chattha case sparks a vital debate on judicial priority. While appeal is a right for all, should fame or media attention fast-track high-profile convicts over thousands of ordinary, elderly, & sick inmates waiting for years?
#RuleOfLaw #EqualJustice #PakistanJudiciary
ایک قانون، ایک معیار!
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیس میں عدالتی ترجیح پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ اپیل ہر شہری کا حق ہے، لیکن کیا شہرت اور میڈیا ہائپ کی بنیاد پر کسی کو خصوصی رعایت ملنی چاہیے؟ پیکا (PECA) کے تحت 17 سال سزا یافتہ افراد کو ترجیح دینے سے جیلوں میں بند ہزاروں عام، بیمار اور بزرگ قیدیوں کے حقوق متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ انصاف کا تقاضا مساوات ہے، خصوصی سلوک نہیں۔
#RuleOfLaw #JusticeForAll #PakistanJudiciary
Rejected by the public and sitting abroad, political outcasts and declared traitors like Altaf Hussain are now trying to lecture us on Kashmir! Those who fueled hatred and chaos are now posing as well-wishers to run a coordinated anti-Pakistan propaganda campaign.
The public knows your reality. Our unity and the Green Flag 🇵🇰 are the ultimate answers to your conspiracies. Let’s unite on social media to expose these faces and crush their narrative.
Pakistan Always Zindabad!#RejectAntiPakistanElements #AltafHussainTheTraitor #KashmirStandsWithPakistan #UnitedForPakistan #PakistanZindabad
سیاست کے کچرا دان میں پھینکے گئے مسترد شدہ عناصر اور الطاف حسین جیسے ڈکلیئرڈ غدار اب بیرونِ ملک بیٹھ کر ہمیں کشمیر پر بھاشن دیں گے؟ جن کا اپنا دامن نفرت، انتشار اور ملک دشمنی سے داغدار ہے، وہ آج کشمیریوں کے ہمدرد بننے کا ناٹک کر رہے ہیں۔
یاد رکھیں! ہمارا اتحاد اور یہ سبز ہلالی پرچم ہی ان کی ہر سازش کا جواب ہے۔ سوشل میڈیا پر یک جان اور یک آواز ہو کر ان ضمیر فروشوں کا نقاب نوچیں اور ان کی منظم پروپیگنڈہ مہم کو خاک میں ملائیں۔
پاکستان تھا، پاکستان ہے اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا! 🇵🇰
#RejectAntiPakistanElements #AltafHussainTheTraitor #KashmirStandsWithPakistan #UnitedForPakistan #PakistanZindabad
سپریم کورٹ
بانی پی ٹی آئی تک فیملی اور ذاتی معالج کی رسائی اور شفا اسپتال میں شفٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت
ساڑھے تین ماہ ہو چکے جس کے خلاف اپیل میں آئے ہیں، وکیل عزیر بھنڈاری
ایک ماہ تک اپیل سپریم کورٹ میں پڑی ہوئی رہی رجسٹرار نے نمبر نہیں لگایا، عذیر بھنڈاری
دو ماہ ہو گئے ہیں بانی پی ٹی آئی کا وکالت نامہ نہیں آیا، وکیل عذیر بھنڈاری
آج آپ وکالت نامی جمع کروا رہے ہیں؟، جسٹس محمد علی مظہر
شروع میں اپیل وکالت نامہ نا ہونے کی وجہ سے اسپیشل اٹارنی کے زریعے دائر کی تھی، عذیر بھنڈاری
آئندہ ہفتے بینچ دستیاب نہیں ہو گا،جسٹس شاہد بلال
اس کیس میں تاریخ جلدی کی دے دیں، وکیل عذیر
اگر جلدی ہے تو جلد سماعت کی درخواست دائر کر دیں، جسٹس شاہد بلال
کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی گئی
Adil Raja’s recent claims are nothing more than sensation-mongering and blackmail. Vague threats like "the call recording is safe" are merely cheap tactics to chase views and dollars on social media.
It is telling that the individual has himself admitted to recording private calls to blackmail people. This is not political activism; it is digital extortion, with figures like Mirza Shahzad Akbar acting as his accomplices.
If there is any truth to these claims, release the unedited, forensically verifiable recording. Otherwise, the nation is well aware that this is just another fabricated narrative from a fugitive propagandist sitting in London, selling lies as "disclosures."
#AdilRaja #Propaganda #SocialMediaExposed #DigitalBlackmailing #Accountability
عادل راجہ کے حالیہ دعوے سنسنی خیزی اور بلیک میلنگ کے سوا کچھ نہیں۔ "کال ریکارڈنگ محفوظ ہے" جیسے کھوکھلے جملے صرف سوشل میڈیا پر ویوز اور ڈالرز بٹورنے کا حربہ ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ موصوف نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ لوگوں کی کالز ریکارڈ کر کے انہیں بلیک میل کرتے ہیں۔ یہ کوئی سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ ڈیجیٹل بلیک میلنگ ہے، جس میں مرزا شہزاد اکبر جیسے کردار بھی ان کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں۔
اگر دعوے میں سچائی ہے تو مبینہ آڈیو کا فرانزک آڈٹ شدہ ریکارڈ سامنے لائیں، ورنہ قوم اب لندن میں بیٹھے اس پروپیگنڈا فروش کے جھوٹے "انکشافات" کے بہلاوے میں آنے والی نہیں۔
#AdilRaja #Propaganda #SocialMediaExposed #DigitalBlackmailing #Accountability
اپ لوگوں سے وعدہ کیا تھا یوٹیوب چینل لانچ کروں گی زندگی کی مصروفیات میں کھو گئی اب مصروفیات وہی ہیں لیکن دل کرتا ہے اپ سے شہر اقتدار کے مشاہدات اور تجربات اور کچھ ذاتی زندگی کے بارے میں شیئر کروں یہ میرا پہلا ولاگ ہے اہم ہے سچ کڑوا ہوتا ہے سچ سننا ہے تو ضرور دیکھیے گا لنک 👇
@waqas03 Thank you so much for coming on my show.
https://t.co/HJsRolzxoC
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا دلچسپ احوال: تعمیراتی شعبے کے ٹھیکیداروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کچھ سینیٹرز نے سپلائیرز پر ود ہولڈنگ کے بجائے 'فکسڈ ٹیکس' کا مطالبہ کر ڈالا، اور تو اور، ان کا ٹیکس بھی خود بھرنے کی پیشکش کر دی۔
ڈی جی ٹیکس پالیسی نجیب میمن کا دو ٹوک جواب: "کروڑوں کا مال بیچنے والوں کو ٹیکس چھوٹ ممکن نہیں"۔
#Pakistan #EconomicPolicy #TaxReform #Senate
Ladakh; China has taken over India's time too. Indian bike riders in Ladakh got their time zone automatically switched to Chinese time. India has lost Leh‚ Ladakh‚ Galwan‚ Aksai Chin‚ Pangong lake to China on the Line of actual control LAC
@AmitShah#China#India#Galwan#Ladakh #LOC #LAC
Kashmir's elders call on JAAC to ensure law and order by handing over elements involved in violence against security forces, avoiding confrontation with state institutions, and choosing the path of peaceful constitutional dialogue. 🕊️
#Kashmir#JAAC#Rawalakot#LawAndOrder #PeaceInKashmir