📌اس نظام کے تحت الیکشن نہیں لڑیں گے
آپ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی فکر سے لاکھ اختلاف رکھیں، جتنی نفرت چاہے کر لیں۔ ۔ لیکن۔
موجودہ حالات کے تناظر میں صرف یہ تین منٹ کی ویڈیو سماعت کرلیں ۔۔
#عوام_کاعدم_اعتمادنظام_پر#DrQadriWasRight@TahirulQadri
تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان اور جملہ منتظمین کو میلاد النبی ﷺ کانفرنس و تقریبِ رونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِر��یَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کے شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ رب العزت ہمیں حضور شیخ الاسلام دامت برکا��ہم العالیہ کی تالیف اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ سے مستفید ہونے اور آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
#الموسوعہ_القادریہ
#Peshawar #HadithEncyclopediaByDrQadri
مجھے نہیں لگتا فیصلہ میرٹ پر ہو گا زیادہ امیدیں مت لگانا چیف سے عین ممکن ہے فیصلہ توقعات کے بلکل خلاف ہو ایک پل نہیں لگتا انہیں بکنے میں
#نظام_بدلو#آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس