#9thDayOfMDCATDharna
For the last 9 days, students have been humiliated on the road in D-Chowk, Islamabad for their rights and justice. What kind of state is Madinah being charged?
@MaleehaHashmey@ajmaljami
"سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر پر صوابی انٹرچینج پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ سابق اسپیکر اسدقیصر محفوظ رہے. "
حملہ نہیں ہوا، کچھ اور ہوا ہے۔ بس دو دن انتظار کریں ذرا، سب پتہ چل جائے گا۔۔۔
یہی وہ
’’ ران ‘‘ ہے
جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے
" کَلَّا بَلْ رَانَ عَلیٰ قُلُوبِھِمْ " ( مطففین : 16 )
’’ کوئی نہیں بلکہ ان کے دلوں پر زنگ چڑھا دیا ہے ‘‘
میں کیا ہے ۔
( المستدرک الحاکم : 6)
2/2
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے پھر اگر بندہ توبہ کر لے تو وہ مٹ جاتا ہے اور اگر بار بار گناہ کرے تو وہ سیاہ نقطہ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ پورا دل سیاہ ہو جاتا ہے ۔
1/2
جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور انہوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی ہے ، اور اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے ، وہ اللہ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں ، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں ۔
ان کا پروردگار انہیں اپنی طرف سے رحمت اور خوشنودی کی ،
1/2
⚡️#BREAKING Hezb-Allah: We destroyed three Merkava tanks with guided missiles at (5:00) this afternoon, Wednesday 2-10-2024, while they were advancing to the town of Maroun al-Ras.
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
ذرائع کے مطابق، پنجاب حکومت کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آنے پر انکشاف ہوا ہے کہ مریم نواز نے Times Square امریکہ میں اپنی ذاتی تشہیر کے لئے عوام کے پیسے سے 1 کروڑ، 97 لاکھ روپے خرچ کیے۔
کس کی اجازت سے؟ اس سے عوام کو کیا فائدہ ہوا؟
آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
بے شک تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا ۔ یہاں تک کہ اس پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے ۔
(بخاری- 56)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
1) تم میں سے کوئی اپنے بھائی کا سامان (بلا اجازت) نہ لے، نہ مذاق میں اور نہ ہی سنجیدگی میں.
2) اور جو کوئی اپنے بھائی کی لاٹھی لے تو چاہیئے کہ (ضرورت پوری کر کے) اسے (بھی) واپس کر دے.
ابوداؤد 5003
(ترمذی 2160؛ الادب المفرد 241؛ مشکوٰۃ 2948)