ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں احسن اقبال صاحب نے رولیکس گھڑی کے معاملے پر کھل کر بات کی اور ہر سوال کا جواب دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ گھڑی کی جتنی مارکیٹ ویلیو بنی، اس کے مطابق مکمل رقم جمع کروائی گئی۔
بات سیدھی ہے، سوالات کا جواب بھی دے دیا اور اپنا مؤقف بھی واضح کر دیا۔ اب اصل فیصلہ حقائق دیکھ کر ہونا چاہیے۔
لاہور سے میرے دوست کی فریاد سنیئے
پٹرول پمپ پہ مقدار کی ہیرا پھیری اور صارفین کی جیبوں پہ ڈاکہ۔
آج مورخہ 26 ستمبر رات 30۔7 بجے PSO پٹرول پمپ واقع علامہ اقبال ٹاؤن کریم مارکیٹ چوک وحدت روڈ لاہور سے اپنی گاڑی Changan Oshan X 7 میں پیٹرول ڈلوایا۔ گاڑی ریزرو پہ تھی لیکن اس کے باوجود کم از کم 5 لٹر پیٹرول موجود تھا۔ ٹینکی فل کرنے کا کہا تو 08۔59 لٹر پٹرول میں ٹینکی فل ہوئی جبکہ اس گاڑی کی ٹینکی کی گنجائش 55 لٹر کی ہے۔
پمپ کے مینیجر کو بلا کر اسے متوجہ کیا تو اس کے پاس کوئی جواب نہیں تھا، پھر وہ پمپ کے مالک کو بلا لایا جس نے اپنا تعارف حسنات کے نام سے کرایا۔ ان سے بھی یہی سوال کیا کہ 55 لٹر کی ٹینکی جس میں پہلے بھی 4،5 لٹر پٹرول تھا، مزید 59 لٹر کیسے بھر دیا گیا لیکن اس سوال کا جواب دینے کی بجائے موصوف ڈھٹائی سے یہی کہتے رہے کہ ہمارا پیمانہ ٹھیک ہے۔
اس بحث کے دوران کافی تعداد میں دیگر صارفین بھی اکٹھے ہوگئے لیکن پمپ انتظامیہ بضد تھی کہ آپ کی ٹینکی میں مسلہ ہو سکتا ہے، ہمارا پیمانہ درست ہے۔
مزید لڑائی جھگڑے کی بجائے پمپ سے ثبوت کے طور پہ 08۔59 لٹر کی انوائس بنوائی تاکہ شکایت متعلقہ احکام تک پہنچائی جا سکے۔ میرے اندازے کے مطابق 7 سے 8 لٹر کی ہیرا پھیری کی گئ جو پیسوں میں تقریبا 3 ہزار روپے بنتے ہیں۔ اور اس اعتبار سے روانہ لاکھوں روپے کم مقدار کی مد میں پٹرول پمپ مالکان بٹور رہے ہیں۔
حکومت ایک طرف مستحق صارفین کیلئے پٹرول ریلیف پروگرام چلا رہی ہے اور دوسری طرف پمپ مالکان دیدہ دلیری سے ہیرا پھیری کر کے ٹیکس دہندہ صارفین کی جیبوں پہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ تحقیق کی جائے تاکہ صارفین کو بےجا نقصان سے بچایا جا سکے۔
برائے اطلاع و شنوائی
سر آپ لوگوں کو کیوں لگتا ہے کہ میں آپ سب کے بارے میں بات کر رہا ہوں؟
آپ ایویں ای ہر بات، ہر ٹویٹ گھما پھرا کر اپنی طرف لے جاتے ہیں۔ نہ میں نے آپ سب میں سے کسی کو پہلے مخاطب کیا، نہ آئندہ منہ لگانے کا ارادہ ہے۔
ایزی ہو جائیں سر، آپ سب تو بہت ہی اچھے، پاک دامن، نیک سیرت اور قابل احترام شخصیات ہیں۔
Thousand of Muslims have come out in the middle of the night in Ujjain, India to protect the 600-yr old Shahi mosque as the Hindutva regime plans to demolish it!
🙏عوام سے اپیل 🙏
یہ قوم اور ملک کے غدار ہے ۔ یہ اس نظام کو غلام بنانے اور اس ملک کو غلام بنانے میں ان کا ایک کردار ہے ۔ کسی طرح بھی عوام اس کو ووٹ نہ دیں ۔
ایم این اے اقبال افریدی
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.