اور کتنوں کا لہو چاہئیے اے ارضِ وطن؟
جو تیرے عارضِ بے رنگ کو ُگلنار کرے!
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا تھنڈا ہو گا؟
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو ُگلزار کریں؟
فیض
پشاور میں خودکش حملہ، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید https://t.co/lQl8iryfSU
*اللہ تعالیٰ خصوصا بلور خاندان اوراس حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔خالدمقبول صدیقی*
*اللہ تعالیٰ زخمیوں کا جلد ومکمل صحتیابی اور زخمیوں کے اہل واعیال کو صبر جمیل عطاکریں ۔ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی*
@faisalsubzwari@IzharulHassan
جی ڈی اے اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کی مختلف قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ایک دوسرے سے تعاون کا اصولی فیصلہ کیا اور اس ضمن میں تفصیلات کو مزید میٹنگز میں طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
#شہدائےحق19جون
شہادتیں رنگ لائی اور ایم کیو ایم نکھری ۔متحدہ قومی موومنٹ نے اسی آپریشن کے نتیجے میں جنم لیا اور شہری سندھ کی نماینده جماعت پورے پاکستان میں پھیل گئی
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اللہ پاک احسن اقبال کو جلد از جلد صحت و تندرستی صحتیابی عطا فرمائے آمین
#MQMPakistan@DFSMQM@ZarbeKaleemi@MQMPKOfficial
#پیراشوٹ_پارٹی_کازوال
خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسٰی بھی ضرور آئے گا