ریاست کو ، جج��ں کو ، جرنیلوں کو دھمکی لگاتی مردہ آباد کے نعرے لگاتی یہ پاکستان مخالف ریلی کے جواب میں عوام سوال کرتی ہے کہ کیا سارا زور صرف کراچی کے اردو بولنے والوں پر ہی چلتا ہے ۔۔۔۔۔۔
نامنظور نامنظور سندھو دیش نامنظور
سندھو دیش مردہ آباد
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
بوقت سحر بھی ٹریفک گردی کے ہاتھوں جنازے بوقت افطار بھی جنازے ، سندھ حکومت سے بات کرو تو شرجیل انعام میمن صاحب کہتے ہیں کہ یہ تو ہوتا تھا ہوتا ہے آپ لوگ کور اب کررہے ہیں ۔ویسے کیا بے غیرتی سے بھرپور جواب ہے
مراد علی شاہ صاحب آپکے گاؤں کے تمام لوگ کراچی تشریف لے آے ہیں خدارا ان کا روزگار کا انتظام انکے گوٹھوں میں کرو.
کب تک کراچی والے اندرون سندھ کے بھکاریوں کو پالتے رہیں گے۔
#شہر_یتیماں
جب سیاست اتنی کمرشل ہو جائے کہ جلسوں میں بھی پیسے دے کر لوگ لائے جائیں ، تو سیاست صرف اشرافیہ کی لونڈی ہی بن کر رہ جائے گی ۔ یہی وجہ ہے کہ مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس سیاست سے مکمل لاتعلق ہوچکے ہیں ۔ یہ جمہوریت کا سب سے بڑا زوال ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایم کیو ایم کے بانی رہنما شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی والدہ کے انتقال کا سن کر گہرا دکھ اور افسوس ہوا،
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔
تمام مہاجروں کو قومی ثقافتی دن بہت بہت مبارک ہو
مبارک ہو کراچی کے بیٹوں، مہاجروں، ذوہیب اعظم،فہد پرویز،فائز علی خان، عمیر عامر مقصودی، عمار، محسن اور جتنے بھی انکے ساتھ جڑے ہوئے ہیں تمام مبارک باد کے مستحق ہیں۔
جاری ہے
#MuhajirCultureDay2024
تو اس وقت ان کو بہت زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا کچھ اپنوں کی جانب سے اور کچھ غیروں کی جانب سے لیکن یہ نوجوان مہاجر نظریہ سے اتنے سرشار تھے کے انہوں نے تمام مخالفت کا ڈٹ کا سامنا کیا اور اپنا لوہا منوایا اور
جاری ہے
#MuhajirCultureDay2024