مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
نواز شریف کہہ رہے,
فوجی ٹولے نے پاکستان کو توڑا!!
اب نواز شریف پر غداری کا مقدمہ کب ہوگا؟؟
نواز شریف کے پاسپورٹ کب بلاک ہونگے؟؟
نواز شریف کو آنڈین ایجنٹ کب کہا جائیگا؟؟
عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں اپ مگر یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا
شاندانہ گلزار خان
کل شہباز شریف نے اپنی تقریر میں کہا کہ فوج کا سیاست میں مداخلت کا خاتمہ چاہتے ہیں!
تو کیا یہ خاتمہ ہوا ہے یا مداخلت کی انتہا!
یہ کیسے خاتمہ ہے جب ہم خان صاحب سے ملاقات کا مطالبہ کرتے ہیں تو شہباز شریف صاحب کہتے ہیں میں پوچھ کر بتاتا ہوں۔ لطیف کھوسہ
🚨دو ٹوک گفتگو
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان