یہ تھا ہمارے شیر کا، ہمارے گھر، ضلع صوابی میں شاندار استقبال! ✌️✌️
جب افضل مروت صاحب ہمارے درمیان آئے تو ایسا لگا جیسے ایک نئی روح، ایک نیا ولولہ، عوام کے اندر دوڑ گیا ہو۔ اُنہیں دیکھ کر فضا نعروں سے گونج اُٹھی، ہر طرف صرف ایک ہی آواز تھی "مروت صاحب زندہ باد!" "عمران خان کے شیر کو سلام!"
یہ مناظر صرف ایک سیاسی استقبال نہیں تھے، بلکہ یہ اُس محبت، عقیدت اور اعتماد کا مظاہرہ تھا جو عوام کو شیر افضل مروت خان جیسے بہادر، بے لوث اور وفادار لیڈر سے ہے۔
@sherafzalmarwat مروت صاحب آپ صرف خیبر پختونخواہ کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے شیر ہیں۔ آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے وہ علمبردار ہیں جنہوں نے ہر آندھی، ہر طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ آپ عمران خان کے اصل سپاہی ہیں، وہ سپاہی جو نہ جھکتے ہیں، نہ بکتے ہیں، اور نہ ہی پیچھے ہٹتے ہیں!
آپ کا نام ہی حوصلہ ہے۔ آپ کی موجودگی ہی عزم ہے۔
پاکستان کی سرزمین کو آج آپ پر فخر ہے۔
#شیر #بہادر #وفادار #افضل_مروت_خان
@HijaziSidra@RehanKhan804@PTIofficial
سول سپریمیسی کے حقیقی علمبردار عظیم شیرافضل خان کا قومی اسمبلی میں دبنگ خطاب ۔شیرافضل خان ہی اِس فرسودہ سسٹم کو للکار سکتے اِس شخص اربوں ٹکرا کر خان کیساتھ حقیقی وفا نبھاٸی ھے ورنہ ایسا کونسا منصب ھے جہاں شیرافضل خان نہیں بیٹھ سکتا؟
@sherafzalmarwat
ایسی مضبوط آوازیں حقیقی تبدیلی کی علامت ہوتی ہیں۔ 'تھانیدار بے غیرت' کہنا صرف الفاظ نہیں، بلکہ ظالم نظام کے خلاف ایک زور دار احتجاج ہے۔ ایوان میں گونجتی تالیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حق کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔#قوم_جاگ_چکی_ہے@sherafzalmarwat
"میں عمران خان کا اندھا پیروکار نہیں ہوں، میں سپریم کورٹ کا وکیل ہوں، ممبر قومی اسمبلی ہوں، اِس نظام میں جج رہا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان جس کو نامزد کردیں، میں مان لوں، مجھے قائل کریں گے تو مانوں گا۔ رؤف حسن اور فردوس شمیم نقوی کونسے لوگ ہیں؟ یہ قیادت ہوتی ہے"۔ سلمان اکرم راجہ سے متعلق سوال پر شیرافضل مروت کا جواب
Video: https://t.co/6XpiiQ57rg
اگر شیر افضل مروت بول پڑا… تو دیکھنا کون کون سا "عورت کارڈ" نکلے گا!
علیمہ بی بی! غیرت ہوتی، ایجنسیوں سے سمجھوتہ نہ کیا ہوتا… تو آپ کا "لگڑ بگا" آج آزاد نہ پھرتا!
حسن نیازی جیل میں، لگڑ بگا آزاد—دونوں ایک ہی کیس میں نامزد! یہ کون سا انصاف ہے
@sherafzalmarwat Welcome back
باربار خان کی آزادی کی تحریک چلانے کی زمیداری لینے کے لئےptiسے نا کہیں جب ورکرز,فیملی اور پارٹی لیڈر شپ خان کو جیل مین رکھنے پر راضی ہیں توآپ کیون خان کی آزادی کے لئے تڑپ رہے ہیں پرسکون رہین اور دیکھتے جائیں آہستہ آہستہ یہ سارے زلیل ہونگے جنہونے بھی آپکے ساتھ براکیا