عوام نے عمران نیازی کی منفی سیاست کو رد کر دیا ہے۔ لوگ اب مزید عدم استحکام نہیں چاہتے۔پی ٹی آئی شہریوں کو تکلیف میں ڈالنے کا نتیجہ الیکشن میں بھگتے گی۔
ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔
9 نومبر — یوم اقبال رح
تُو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول
لیلٰی بھی ہم نشيں ہوتومحمل نہ کر قبول
اے جوئے آب بڑھ کےہودريائے تندوتيز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں
محفل گداز!گرمئ ِمحفل نہ کرقبول
ضرب ِ کلیم
خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہو ں گی ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا
لوگوں کے راستے بند کرنے اور کروانے والے درحقیقت اپنی ھی راھیں بند کر رھے ھیں لیکن انھیں اسکی خبر نہیں
صوبائ حکومتوں کی شہ اور سرپرستی میں ھونیوالے اس بے بنیاد احتجاج کی کوئ سیاسی حیثیت نہیں
اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا۔
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا۔
قوم کو شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کا یوم پیدائش مبارک۔ علامہ نے برعظیم پاک و ہند میں الگ مسلم ریاست کا خواب دیکھا تھا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی صورت میں شرمندہء تعبیر ہوا۔
"یومِ اقبال"
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر
هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا هوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ۔😊😊
رب کائنات آپ اور ہم سب کو کامل ایمان،امن و سکون،صحت و عافیت اور رزق کی کشادگی عطا فرمائیں ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا۔
وہ مشرق اور مغرب کا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ۔
🌹🌹🌹
السلام وعلیکم
صبح بخیر
خبر یہ ہے کہ مونس الٰہی اور خسرو بختیار کی ملوں نے ذخیرہ اندوزی کر کے
وافر چینی کے ذخائر جمع کر رکھے ہیں جب کہ باقی ملیں جنہوں نے قانون کے مطابق چینی بیچی اور ذخیرہ اندوزی نہیں کی، ان کو چینی کی پیداوار سے روکا جا رہا ہے۔ پنجاب میں مونس الٰہی مسٹر 50 پر سینٹ ہیں آج کل
تحریک انصاف اپنے شر انگیز اور مذموم ایجنڈے کے لیے پھر نکل پڑی۔ اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی دھمکی کھلی لاقانونیت ہے لیکن قانون آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔ بدامنی پھیلانے کے اقدامات پر کوئی رعایت نہیں ملے گی۔
پی ٹی آئ کی صوبائ حکومتوں کےزیر سرپرستی آمدورفت کےراستے بندکیے جارھے ھیں
عوام کام کی جگہوں ،ھسپتالوں ،درسگاھوں اور ایک سے دوسری جگہ سفر کرنےمیں سخت دشواری محسوس کررھے ھیں
تم جن سے ووٹ مانگتے ھو ان ھی کی زندگی اجیرن کرتے ھو
کوئ شرم نہ حیأ