@RTEUrdu پاکستان میں غربت اور بے بسی کی چکی میں پسنے والے شہریوں کے حقوق کے لیے حافظ نعیم ایک توانا اور منظم آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔ اس وقت ہمیں ایک ہو کر اس کو سپورٹ کرنا چاہیے، ورنہ کوئی اور آواز آنی ہے اور نا ہی آنے کا امکان ہے کیونکہ ہر آواز کمپرومائز ہوچکی ہے ۔
جماعت اسلامی کا سب سے بڑا پاکستانی سیاست میں کنٹربیوشن یہ ہے کہ اُس نے ہمیشہ قابل مخلص ایماندار کرپشن سے پاک لوگ قوم کے سامنے پیش کیے یہ قوم کی مرضی وہ منتخب کرے نا کرے
یہ بلوچستان کے ضلع جعفر آباد سے تعلق رکھنے والے انجینیئر عبدالمجید ہیں جو جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر صوبائی الیکشن لڑے اور صوبائی اسمبلی کے ممبر منتخب ہو گے ایک عام سا فرد جس نے بڑے جاگیرداروں کے خلاف رکشہ پر اپنی مہم چلائی اور واقعی لوگوں کے دلوں پر دستک دی اور پھر انقلاب آگیا ہر غریب مزدور نے ہر جعفر آباد کے رہنے والے نے اپنا ووٹ اس فرد کو دے دیا اس ضلع میں سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کا جمالی خاندان ہمشہ سے حکمران ہے اُس خاندان کو اس عام سے کارکن مڈل کلاس بندے نے شکست دے دی یہ ہے حقیقی تبدیلی یہ ہے حقیقی انقلاب ۔۔۔۔
آیا ہوں حسب نسب مٹا کر
مولا کوئی معجزہ عطا کر
رستہ نہیں ہے واپسی کا کوئی
میں آگیا کشتیاں جلا کر
صحرا میں کھڑا ہوں تنہا
مجھہ کو مرے ظرف میں بڑا کر
آنکھوں میں بھری ہوئی ہیں نیندیں
اب تو در آفتاب وا کر
@NaeemRehmanEngr#حل_صرف_جماعت_اسلامی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لاکھوں افراد کا امریکی سفارتخانے کے باہر اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج، امریکہ کی اسرائیل کی سرپرستی کی مذمت، غزہ پر بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ۔ غزہ مارچ کا اہتمام جماعت اسلامی نے کیا تھا
#PakistanGazaMarch
This was for our brothers and sisters in Gaza. 🤲🏼
Happy to contribute in the win. Credits to the whole team and especially Abdullah Shafique and Hassan Ali for making it easier.
Extremely grateful to the people of Hyderabad for the amazing hospitality and support throughout.
Let the spirit of Independence pave the way forward & lets unite to paint the picture of progress, peace & prosperity, reshaping the future of Pakistan 🇵🇰
#پاکستان_سنواریں_گے
Had a wonderful meeting with Her Excellency Zoe Ware, Acting High Commissioner of United Kingdom. We discussed matters of mutual interest with a special focus on the situation in Karachi. The recent local bodies elections, especially the Mayoral elections, were also discussed. Point of views were exchanged pertaining to the growth and development of the city as well as the country.
A study tour of @NAofPakistan was conducted by Islami Jamiat Talaba LLB Zone.
Met the Member of Parliaments and Journalists who told about the brief history of Parliament.
Cordially thankfull to the Deputy Speaker for mentioning us.
#university#JamiatIIUI#JamiatAblock
Met His Excellency Yang Yundong, the Consul General of China in Karachi today. Discussed matters of mutual interest, including the development of Karachi, progress of CPEC, economic cooperation, and regional issues. I expressed gratitude to China for not attending the G20 summit organized by India in Indian Occupied Kashmir.
اورنگی ٹاؤن یوسی 2 میں پیپلز پارٹی کے لوگ کھلے عام فائرنگ کررہے ہیں، کورنگی کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ہمارے پولنگ ایجنٹس کو زبردستی باہر نکال دیاہے، نیوکراچی میں ڈالے گئے ووٹوں سے پانچ گناووٹ ڈبوں سے برآمد ہورہے۔
یہ الیکشن ہے یا کھلا قبضہ؟
زلزلے کے دوران ایمرجنسی ایگزٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی ہاسٹل کے سٹوڈنٹس بلڈنگ میں پھنس گئے، خوف کی وجہ سے سٹوڈنٹس باہر بھاگنے کے لیے بھاگ دوڑ کرتے دیکھے جاسکتے ہیں
#زلزلہ
D Block organized study circle on the topic"𝐂𝐫𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐀𝐧𝐚𝐥𝐲𝐬𝐢𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧'𝐬 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦".
In which our Guest speaker was Br,Ahmad Hamidi conduct the study circle.
Large number of students participated.
#JamiatIIUI#Islamabad
پی پی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کے لیے 53 یوسیز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن نکالا ہے جس میں تحریر ہے کہ آئندہ الیکشن کے لیے ہے۔ کراچی والوں کو دونوں مل کر بےوقوف نہ بنائیں۔ نئی مردم شماری کے بعد تو قومی، صوبائی، بلدیاتی سبھی حلقے اور ان کی تعداد از سر نو متعین کی جائے گی
جماعت اسلامی نے کراچی میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں، ہماری8 جیتی ہوئی نشستیں پی پی کو دیدی گئی ہیں، ان یوسیز کے نتائج کے دستخط شدہ فارم 11ہمارےپاس موجود ہیں اس لحاظ سے ہماری اب تک جیتی ہوئی کل سیٹیں 94 ہیں، جبکہ 10 ایسی نشستیں ہیں جن پر ہم نے ری کاؤنٹنگ کی اپیل کردی ہے۔
@ImranRiazKhan خدا کا خوف کر بکے ہوئے صحافی ۔۔۔۔
اپنے ذرائع تو ٹھیک کر لے فضول انسان،
ایک تو پرانی خبر اور وہ بھی غلط، کہاں سے لاتا ہے تو بے !
عمران ریاض خان بکا ہو صحافی !
متحدہ اپنی اوقات میں رہے۔ افواہیں پھیلانے اور عوام کو دھمکانے سے باز رہے۔ عوام کسی پروپیگنڈے کا شکار مت ہوں۔ افواہوں پر کان مت دھریں۔ جماعت اسلامی پوری قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہے۔ آج جیت جماعت اسلامی کی ہو رہی ہے۔ انشاء اللہ