@MaidahMuhammad@muslim_prolove@369_Sch@RoymukhtarRoy ہم بیچ میں سے کیا نکالنا چاہتے ہیں؟ بخشش یا سزا کا مالک اللہ ہے نا ہی اللہ اپنے فیصلوں میں کسی کو شریک کرتا ہے اور نا ہی اسکی مرضی کے بغیر اسکی بارگاہ میں کوئی سفارش کر سکتا۔ تو ہم کیسے فیصلہ کر سکتے ہیں۔ روز محشر دیکھ لینگے۔ ہمیں پہلے اپنی فکر کرنی چاہیے۔
@RealWaqarMaliks@muftitaqiusmani@Muftitm
مولانا صاحب پلیز اس بارے بھی کوئی فتویٰ جاری کریں۔اس ظلم پر کچھ تو بولیں۔ آپ سب دیکھ رہے ہیں جو ہو رہا ہے۔
شک کی بنا پر گرفتار کر لینا۔ ثبوتوں کے بغیر سزا دے دینا۔ قیدیوں کے حقوق کا خیال نا کرنا۔ عدل کا جنازہ نکال دینا۔ دین کچھ تو کہتا ہوگا۔ پلیز بولیں