ویسے یہ حیران کن امر ہے کہ واقعی بی بی سی کو اسرائیل میں مظالم نظر نہیں آتے؟ میں نے آج تک بی بی سی کی اسرائیل کے مظالم کے خلاف کوئی ڈاکومینٹری،خبر نہیں دیکھی،ان کو تمام مظالم پاکستان میں ہی کیوں نظر آتے ہیں؟ مجھے یہ نیوز ادارہ نہیں بلکہ ایک پروپیگنڈہ سیل زیادہ معلوم ہوتا ہے
معذرت وزیراعظم صاحب!
پیٹرول کی قیمت بڑھاتے وقت آپ کی گفتگو ایسے تھی جیسے عوام کے دکھ میں بےہوش ہی نہ ہو جائیں۔
آج کم کرنے کا وقت تھا تو پیٹرولیم کمپنیاں اور FBR وغیرہ آپ کے چہیتے نکلے۔عوامی مفاد سے آپ کا کچھ لینا دینا نہیں۔ آپ صرف اشرافیہ کے مفاد کے نگران ہیں
@CMShehbaz@PakPMO
واہ کیا لاجک ہے سمجھانے اور بتانے کا طریقہ چیک کریں سید مزمل شاہ کے آدھے برابر بھی پی ٹی آئی یوٹیوبر میں شعور آ جائے تو یوتھیے انسان بن سکتے ہیں 😂😂
شاہ جی وسدے رہو ❤️
لاء اینڈ آرڈر کے جو حالات ہیں اور پاکستان کرکٹ کا جو حال ہے، اس کے تناظر میں محسن نقوی صاحب کو خود ہی فیصلہ کرنا چاہیے کہ اُنہیں یہ دونوں عہدے رکھنے بھی چاہیے یا نہیں۔ چوں کہ اُن پر آرمی چیف کا مکمل اعتماد ہے اس لیے اگر اُن کو حکومت میں رکھنا ہے تو سپیشل مشنز کے لیے رکھا جائے۔
سب کو ایوارڈ مل گئے، لیکن اس ڈاکٹر کو ایوارڈ نہیں ملا جس نے پائیوڈین سے چوہدری پرویز الہی کی دونوں بازووں کی ہڈیاں چوبیس گھنٹے میں جوڑ دی تھیں اور دوسرا وہ جس نے گردن میں ایک گھسن مار کے مہاتما کی ٹوٹی ٹانگ جوڑ ڈالی تھی۔
ٹیلنٹ کی تو کوئی قدر ہی نہیں اس ملک میں
کوئی لمحہ ایسا نہیں جب والدہ میرے ساتھ نہ ہوں،وہ ایک مینیول مجھے پڑھا گئیں، سکھاگئیں، میری زندگی کے تمام معاملات پر وہ مجھے ٹرینڈ کرگئیں،جسمانی طور پر ان کی کمی آج بھی محسوس کرتی ہوں، لیکن ان کی رہنمائی ہمہ وقت ساتھ،مریم نواز
گرینڈ حیات کیس سے جڑا نام مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن کون؟
پاناما کیس میں مستعفی جسٹس اعجازالاحسن کو مانیٹرنگ جج لگوا کر نواز شریف کی نااہلی کی راہ ہموار کروائی گئی۔
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ بن گئی ہے لوگوں نے گھر خریدلئے ہیں اب نہیں گر سکتی؛ عدالتی فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن و ثاقب نثار
گرادو۔۔نسلہ ٹاور ۔ لوگ رہتے ہیں تو کیا ہوا ۔۔گرادو؛ عدالتی فیصلہ۔ اعجاز الاحسن
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
پی ٹی آئی کے کرتوت سُن لیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ایسا قانون بنایا ھے کہ سُن کر آپکے چودہ طبق روشن ھو جائیں گے
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو صدر پاکستان اور آرمی چیف سے بھی زیادہ مراعات اور تحفظ دیا گیا اسمبلی ختم ھونے کے بعد بھی انکے گھر پر چھاپہ نہیں مارا جا سکے گا گاڑیوں کی تلاشی نہیں لی جا سکے گی جیسے مرضی منشیات اسمگلنگ کریں کوئی نہیں چیک کر سکے گا یہی نہیں انکی بیویوں اور نوکروں کے لیے وی وی آئی پی سہولتیں ھوں گے نوکر جہاز میں سفر حکومت کے خرچے پر کریں گے بیویاں بزنس کلاس سفر کریں گی سرکاری گھر نا ھو تو 20 لاکھ مہینہ کرایہ خزانے سے ملے گا یہاں بھی صبر نہیں کیا اگر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر فوت ھو جاتے تو یہ اسپیکر والی تمام سہولیات اسکی فیملی کو ملیں گی سارا میڈیا اور یوٹیومرز اس پر خاموش ہیں
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر آئے تھے انہوں نے ھی نکال دیا
میاں نواز شریف اداکار فنکار کمیونٹی کے لئے سب سے ذیادہ کام کرتے ھیں۔سینیئر ادکار وسیم عباس
اور ناظرین میاں محمد نوازشریف تشریف لارہے ہیں اور مسلم لیگ نواز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں جس میں وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پارٹی کی سینئر لیڈر شپ شریک ہے
میاں صاحب دن بدن سوہنے ہوتے جارہے ہیں
جیوندے ہسدے وسدے رہو
اس کو کہتے ھیں پڑھا لکھا باشعور شخص کا تجزیہ۔
کمال مزمل شاہ کمال
ایک سے ڈیڑھ منٹ میں یوتھیوبرز جن کی دکانیں جھوٹ پر چلتی ھیں ان کو ایکسپوز کرکے رکھ دیا ۔
@AbsarAlamHaider@Faisal_hashmii مطیع بھائی بغض قاضی فیض عیسی اور بغض فوج میں اپنا تشخص اور صحافت سب برباد کرچکے ہیں۔
یہ یوتھیاپے کا شکار ہوکر روز کمظرفی کے ایک نئے درجہ پر گرتے ہیں اور عمرانی فتنہ کلٹ سے شاباشی وصول کرتے ہیں۔
جو بندہ پبلک میں آ کر کہے میں عمران خان کا کتا ہوں اُس کا مراثی ہوں آپ اُس کے ماتھے پر سینئیر تجزیہ نگار لکھ کر چینل پر بٹھا دیتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ 🔥🏌🏿♀️
میڈیا کے زوال کی کہانی اسی بات میں ہے کیس از ڈسمس مائی لارڈ
اوئے بے غیرتوں اوئے کمینوں اوئے خبیثوں اوئے کسی اونتری کے کھتری بچوں یہ بتاؤ پاکستان کا نام کہاں ہے ؟
منصور علی خان کی صحافت سے سو اختلاف رکھیں لیکن یہاں پاکستان کا نام نہ ہونے ہر ان کی کتوں والی ٹھیک کر گیا
دشمن مُلک والے نام لے سکتے تمھیں موت پڑتی ہے موسادی کتوں ؟