22جون 2023کو جناب راشد اسلم اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات تحصیل ٹوپی تحصیل ٹوپی کونسل اجلاس میں ویلج کونسلز میں عید الآضحی کے موقع پر صفائی کے حوالے سے ایک جامع پلان پیش کیا.
تمام چئیرمین صاحبان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحب جناب راشد اسلم صاحب اور محکمہ بلدیات کی کارکردگی کو سراہا۔
#UNICEF#DCSwabi#localgovtkpk
27/02/2023
All secretaries of NC/VCs Tehsil Topi & Tehsil Lahor have successfully completed the two days CRVS training, organised by the Local Govt Department in partnership with UNICEF Pakistan .
#Rashid_Aslam#DGlocalgovtkpk@general_kpk@dglgrddkp
23/01/2023
آج مورخہ 23/01/2023 کوتحصیل ٹوپی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب راشد اسلم صاحب کی ہدایت پر ویلج ونیبر ہڈ کونسلز کی پروفائلنگ کے لئے سیکرٹریز صاحبان کی ٹریننگ کا انعقاد
صوبائی حکومت، ڈپٹی کمشنر صوابی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل ٹوپی جناب راشد اسلم صاحب کی ہدایات کےمطابق تحصیل ٹوپی میں آنے والے پولیو کمپین کے سلسلے میں آج مورخہ 05 جنوری 2023 کو یوپیک میٹنگ منعقد ہوا جس میں ویلج ونیبر ہڈ کونسلز کے سیکرٹریزوجملہ سٹاف نے بھی شرکت کی۔۔
احتجاج احتجاج احتجاج
صوبائی وزیر ریلیف اقبال وزیر کی ڈی جی لوکل گورنمنٹ آفس پشاور میں غنڈہ گردی کے خلاف تاحکم ثانی تمام وی سیز این سیز ضلع صوابی میں مکمل تالہ بندی ہوگی۔
#DCSwabi#imrankhanPTI#DGlocalgovtkpk@ADC_BANNU@KPKGovt
پشاور مورخہ 26-12-2022 کو آل اے ڈیز صاحبان اور آل سیکرٹری ایسوسی ایشن کی صوبائی مجلس عاملہ کے مشترکہ فیصلے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پشاور میں ایک صوبائی وزیر اقبال وزیر کی مبینہ غنڈہ گردی کے خلاف صوبہ بھرمیں بھی تا حکم ثانی تمام وی سیز این سیز میں مکمل تالہ بندی ہوگی۔