سندھ کے بچوں کے مستقبل کیلئے محترم منظور احمد سومرو صاحب نے 150 کروڑ خرچ کرکے گھوٹکی میں مفت تعلیم کیلئے اسکول تعمیر کر دیا۔
ان سے بڑی سندھ میں کوئی ہستی ہے تو ضرور بتائیں جس نے اپنی جیب سے خرچ کرکے ایسی شاندار عمارت بنا دی ہے۔
مکمل وی لاگ 👇
https://t.co/XWGUVDc4oC
یہاں صاحب اور صاحبوں کے صاحب حلف سے پہلے ریٹرن ٹکٹ کنفرم ہوتا ہے۔
اشرافیہ یہاں رہتی نہیں، پوسٹنگ پر آتی ہے۔
جیسے انگریز کلکٹر آتا تھا، چند سال نوکری، تھوڑی کمائی، پھر واپس لندن
فرق صرف ٹوپی کا ہے، وہ گورا ٹوپی پہنتا تھا، یہ قومی لباس۔
نوکری یہاں، گھر دبئی میں، علاج لندن میں، بچے امریکہ میں، اور دل ائیرپورٹ پر۔
عمران خان اسی لیے فٹ نہیں بیٹھتا تھا، وہ اسے پوسٹنگ نہیں، ماں سمجھتا تھا
*ملک میں دو کانیں ہیں، ایک بند ہو گئی ہے*
پہلی کان ریکوڈک ہے، جس میں 80 ارب ڈالر کا سونا ہے۔ وہ زمین میں ہے، تالا لگا ہے، چابی بیرک گولڈ کے پاس ہے، اور وہ کہہ رہے ہیں 2028 میں کھولیں گے۔
اور اس 80 ارب کو ہم 8 ٹریلین بنا کر بیچ رہے ہیں، جیسے قربانی کا بکرا 2 من کا ہو اور بیوپاری 20 من بتا کر بیچے۔
دوسری کان مڈل کلاس تھی۔ وہ زمین پر تھی، روز کھلتی تھی، روز سونا دیتی تھی۔ دکان کھلتی تھی، فیکٹری چلتی تھی، ٹیکس آتا تھا، بچہ سکول جاتا تھا۔
وہ کان ہم نے خود بند کر دی۔ بجلی کا بل، اسکول کی فیس، اور سود نے اس کو کھا لیا۔ اب اس کی جیب میں مہینے کے آخر میں 3 ہزار بچتے ہیں، اور دل میں صرف ایک دعا - کہ اللہ خیر کرے۔
اب تماشا دیکھیں
قرضہ ہے 83 ٹریلین، جو 80 ارب سے اتارنا ہے
بھوک ہے 2026 کی، جو 2028 کے سونے سے مٹانی ہے
دکان ہے بند، اور ہم کان کا اشتہار لگا رہے ہیں
بھائیو، کان ماں زمین نے کہیں نہیں جانا، وہ وہیں پڑی ہے۔ دکان چلی گئی تو واپس نہیں آتی۔
پہلے دکان بچاؤ، پھر کان بیچنا۔ ورنہ ایسا نہ ہو کہ 2028 میں کان کھلے اور خریدنے والا کوئی نہ ہو، کیونکہ سارے گاہک تو 2026 میں ہی بھوکے مر گئے
🚨🚨ہیلو ہمارے پیارے @grok بھیا یہ بتایں کہ تحریک انصاف نے 2013 سے لے کر 2026 تک خیبرپختونخواہ میں کتنی یونیورسٹیز ہاسپٹلز روڈز اور انڈرپاسز وغیرہ بنائیں ہیں
عمران اور ہم لوگ کیونکہ کاؤنٹی بھی ساتھ کھیلتے تھے، ہمارا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا چھ مہینے وہاں پر ہوتا تھا ساتھ اور اس کے بعد پاکستان ٹیم میں میں نے کپتانی انہیں دی۔
افسوس ہے، عمران کا اللہ کرے ساری چیزیں سولو ہو جائیں۔
Unnecessarily وہ بھی کسی کا بیٹا ہے، میرے تو ذہن میں بہت جلتا ہے کہ وہ بیچارہ بہت کام کر رہا تھا۔
ہم بہت کلوز رہے ہیں۔ کاؤنٹی ساتھ کھیلتے تھے، ہمارا اٹھنا بیٹھنا ساتھ تھا اور ایک دوسرے کو بہت سمجھتے تھے۔
وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے کے گیا ہے، پھر بھی اس کے ساتھ یہ کرنا
میرے اندر بہت جذبات ہیں، کیونکہ جو غلط ہے وہ غلط ہے!
کیا فرق پڑ جائے گا؟ اگر انہیں باہر نکالیں گے تو، مجھے یہی سمجھا دیں۔
پاکستان کھا جائے گا کیا؟؟
دیکھنا چاہیے، سب کو سمجھنا چاہیے، ہم سب پاکستانی ہیں۔
پاکستانی ہونے کے ساتھ آگے جا کے پتہ نہیں کیا ہوگا پھر۔
اللہ کرے مسئلہ حل ہو جائے، ہمارے پاکستان گورنمنٹ کو بھی میں کہ ہی سکتا ہوں، ان کے ساتھی کے طور پر۔ ہم نے ساتھ کھیلا ہے، مجھے پتا ہے عمران کے بارے میں کہ وہ honest آدمی ہے۔
وہ کھانے پینے والا نہیں تھا، ورنہ وہ بہت کچھ کر سکتا تھا۔
اللہ سے بھی دعا یہی ہے کہ یا اللہ جو صحیح ہے وہ صحیح ہے۔
میرے لئے کوئی کام ہو میں کروں گا، بس یہ مسئلہ سولو ہو جائے۔
مجھے رولا دیا آپ نے لیکن یہ باتیں میرے دل سے نکلی ہیں۔
جاوید میانداد کا انتہائی جذباتی انٹرویو
2013 میں 6 روپے یونٹ کے ساتھ لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔ پھر قوم کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے قائد میدان میں آ گئے، نندی پور، ساہیوال کول پاور سمیت پتہ نہین کون کون سا قرض والا مہنگا پلانٹ لگا دیا۔ اب ماشاءاللہ 2026 میں 50 روپے یونٹ کے ساتھ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
قائد کی کیا ہی باتیں ہیں
پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہیں
نارووال کے ایک گھٹیا شخص کو کل شب ایک ٹی وی پروگرام میں سنا اور اسکی گفتگو سن کر اسکی 25 سالہ سیاست اور 67 سالہ زندگی پر تھوکنـے کا دل کیا
یہ کہتا ہے کہ جس طرح عمران خان کو ہسپتال بھیجا جا رہا ہے اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی، ہر کوئی بولے گا ہمیں ہسپتال بھیجو
جب قیدی اور ایک سرٹیفائیڈ مجرم نواز شریف جیل سے سیدھا لندن گیا تھا تب کیا پاکستان میں دوسرے قیدی نہیں تھے یا پھر کیا کسی کو پیٹیشن لکھنا نہیں آتی تھی؟
تم لوگ سیاست کے نام پر دھبہ ہو، تم لوگوں میں اخلاقی جرات ہی نہیں کہ اپنے مخالفین کیلئے ظرف کا مظاہرہ کرسکو
قرض اتارو
مُلک سنوارو
آج کے GenZ کو بتانا چاہتا ہوں کہ 1997 میں جب نواز شریف صاب کی حکومت تھی تو یہ سکیم لائی گئی۔
میں آٹھویں جماعت کا طالبعلم تھا۔
میرےجیسے ہزاروں طلبا نے اپنے مٹی کے غلے توڑ کے حصہ ڈالا۔
اربوں روپے اکٹھے ہوئے، اور پھر۔۔۔۔
کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کی تبدیلی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دیتی ہے۔ 7 فروری 1984ء سے کرنسی نوٹوں کی پشت پر لکھا "حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے" 2025 میں ختم کرنے کی کابینہ نے کب چپکے سے منظوری دی کسی کو کچھ پتہ نہیں
یعنی حکومت منافق نہیں۔ اعلانیہ کرپشن میں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتی
میں ایک بار ایک مشہور آئسکریم اور شیک پوائنٹ پہ گیا تو میں نے ایک جوس لینے کے بعد ایک ایکسٹرا گلاس مانگا کہ میں اس میں سے شئیر کر لونگا تو انہوں نے بتایا کہ سر گلاس ایکسٹرا نہیں دے سکتے۔میں نے پوچھا کیوں بھئی؟ یہ کیا بات ہوئی تو سٹاف کے لڑکے نے بتایا کہ ہمارے گلاس گنے ہوئے
1/5
تحریک انصاف کے بلین ٹری منصوبے کی کامیابی، پشاور کے قریب گڑھی چندن کبھی بنجر تھا، آج 17 لاکھ درخت ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ،،، اور رپورٹر وسیم عباسی ہیں۔ نیچے ٹویٹ میں سپارکو کی وڈیو بھی منصوبے کی کامیابی ظاہر کر رہی ہے
عمران خان نے اس ملک کے بزرگوں کو وہ عزت دی جس کے وہ حق دار تھے۔
دوسری طرف نواز شریف کا رویہ یہ تھا: “بابے کو بولو، ڈانس کرے۔” 💔
یہ ہیں جرنیلوں کے پسندیدہ اور تجربہ کار لوگ 😖
بخدمت خدمت جناب کنٹرول روم وا کینٹ
گزارش ہے کہ میں ایک معذور ہوں اور وہاں جنرل ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور روز میرا بستی شریف ہسپتال والا بیریل سے گزرنا ہوتا ہے مجھ کو ایک اوارہ لڑکا دو تین دن سے تنگ کر رہا ہے جو میری معذوری کا مذاق اڑاتا ہے اور مجھے تنگ بھی کرتا ہے اج میری شور ڈالنے پر اس نے مجھے روک کے تھپڑ بھی مارا بالکل بستی بیریل کے پاس شریف ہسپتال والا جو ایچ بی ایل بینک کی طرف ہے ۔ میں نے اج چوکی نمبر تین میں درخواست دی ہے پولیس والے کہتے ہیں اس نامعلوم لڑکے کی سی سی کیمرہ نکال کے لے کے اؤ تاکہ ہم اس لڑکے کو تلاش کر کے اس کے خلاف ایکشن لے سکیں برائے مہربانی اپ سے گزارش ہے تشریف اسپتال ایچ بی ایل بینک کی طرف جو بستی والا بریل ہے اس کی سی سی ٹی وی کیمرہ نکال کے دیا جائے ٹائم اور وقت 18 جولائی 2026 ٹائم صبح کے اٹھ بج کے پانچ سے لے کر 12 منٹ کے کے درمیان ہے شکریہ اپ کی عین نوازش ہوگی
@Rporwp@OfficialDPRPP