اللہ کریم ملکِ پاکستان کو ہر قسم کے اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرمائے۔ یہ وطن میرے آبا و اجداد کی قربانیوں، ہجرتوں اور لہو کی قیمت پر حاصل ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے، اسے امن، استحکام اور خوشحالی عطا کرے، اور ہمیں اس کی قدر و حرمت کا شعور دے۔ آمین۔
ہماری حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ قران پاک کے وہ نسخہ جات جو ایف ائی اے کے دفتر میں پڑے ہیں ان کو فل فور صاف کر کے محفوظ کیا جائے
#یوم_عزت_قرآن
قرآن ہر مسلمان کے لیے ایمان ہے ، لیکن بدقسمتی سے 39 نسخے مبینہ طور پر غلاظت میں آلودہ Gov آفسز میں ہیں ، یہ سنگین دینی و اخلاقی سوال ہے ،
ان نسخون کا فوری DNA Test کیا جاۓ اور غسل دے کر دفن کیا جاۓ
اور رپوٹس ٹیسٹ کی بطور Evidence عدالت ریکارڈ کا حصہ بنے ،
یہ ریاست کے لیے مشکل نہیں ہے قرآن کی حرمت و احترام کا سوال ہے رمضان قرآن کا مہینہ ہے اور افسوس اس میں ایسا 🥹 ،فضولیات پر یہاں حکومتیں کڑورں خرچ کر دیتی ہیں اس لیے کچھ مشکل نہیں ، معتلقہ ادارے کو جلد فورًا اس کا حل نکالنا چاہیے ،
قرآن کی حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ، اس معاملے میں فوری اقدام ہونا چاہے ، یہ صرف واقہ نہیں ہے یہ پوری قوم کے لیے دکھ دے خبر ہے یہ ہم سب کا درد ہے ریاست اور معاشرے دونون کی ذمہ داری ہے کہ قرآن کی حرمت کو اول رکھا جاۓ اور اس کا معاملہ کیا جاۓ
#یوم_عزت_قرآن
اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ ہیش ٹیگ
قرآن مجید کے39 نسخوں کو محفوظ اور اس حوالےسے قانون سازی کروانے کے لیے ملک بھر میں 06 مارچ بروز جمعہ المبارک "یوم عزت قرآن" کے عنوان سے منایا جائےگا اس سلسلہ میں سوشل میڈیا پر ناموس رسالت کاکام کرنے والی مختلف ٹیمز آج بروز جمعرات سہ پہر 04:30 بجے اس حوالےسے *ٹویٹر X پر ٹرینڈ کررہے ہیں*
آپ احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں!
*قرآن کریم کی عظمت و تقدس کے تحفظ میں ادنی سی کوشش بھی مقبول ہے ان شاءاللہ*
ورڈ ٹرینڈ
WashAndBurryQuranNow
ہیش ٹیگ
#یوم_عزت_قرآن
ہماری اپیل سادہ ہے:
قرآن کے 39 نسخے جو معاذاللہ انزال سے آلودہ کیے گئے، ان کا فوری ڈی این اے کیا جائے اور پھر غسل دے کر تدفین کی جائے
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
ختم نبوتﷺ کے پروانوعظمت قرآن پر جمع ہوجاؤ آج رات ٹھیک 10 بجے ٹویٹر پر خاتم النبیین ﷺ سپیس ہوگی ضرور شرکت کریں ابوجہل کے پیروکار اس سپیس میں آنے سے لوگوں کو روکتے ہیں آپ ہوشیار رہیں ایمان عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے ماننے والوں کا ہے ابوجہل کے ماننے والوں کانہیں
#یوم_عزت_قرآن