🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لیگ ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali
Assalam o alaikum
esa koi hai jo tiktok id #Hacked kr skta ho m us ko paymnt kr dnga mjy aik id @hacked krni hai .
us id se mere ghar ki videos upload ho rhi hai agr koi kr skta hai to plz mjy msg kry
اب پاکستانی بس انجوائے کریں 🍿، انڈین عوام ہی انڈین میڈیا کو لتاڑ رہی ہے، کیا خوب بھگو بھگو کر چھتر ماررہی ہے 👌
انڈین میڈیا کا نیا نام
"Indian National Humiliation Centre"
رکھ دینا چاہیے
"میرے لیڈر نے مودی کو پیغام دیا تھا کہ ایمان والا آدمی موت سے نہیں ڈرتا، ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، اس وقت اس ملک کو میرے لیڈر عمران خان کی ضرورت ہے"
#FreeIKSavePakistan
یا اللہ رحم فرما۔ شام سے انتہائی افسوسناک مناظر سامنے آرہے ہیں
صورتحال ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ سنگین نکلی ہے
تصور کرنا بھی محال ہے کہ کوئی انسان اتنا زیادہ ظالم بھی ہوسکتا ہے
اس تھریڈ میں شام کے وہ مناظر ہیں جو ابھی آپ تک نہیں پہنچے
کمزور اور نرم دل لوگ یہ تھریڈ اوپن نہ کریں 🧵
برکینگ نیوز 🚨
آنڈین نیوز نے پوری دنیا کو اصل حقیقت بتا رہا ہے۔۔ فوج نے نہتے عوام کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی ہے۔۔ ایک ایک چیز رپورٹ کردی
MHD United kingdom