♦ عملی مشورہ
• ہفتہ وار معمول بنائیں: ہر جمعہ سورۂ کہف پڑھنا بہت سے علماء کا مستحب قرار دیا ہے۔ اگر مکمل نہ پڑھ سکیں تو کم از کم پہلی یا آخری دس آیات ضرور حفظ کریں اور پڑھیں۔
• تلاوت کے ساتھ تدبر (غور و فکر) بھی کریں، تاکہ قصوں سے سبق حاصل ہو۔
• یہ سورۃ خاص طور پر جمعہ کی رات یا دن میں پڑھنے کی ترغیب ہے، لیکن دیگر دنوں میں بھی پڑھنے سے عام فضائل (ثواب، سکینہ، دجال سے حفاظت) حاصل ہوں گے۔
♦ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کی تلاوت، حفظ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور سورۂ کہف کی برکت سے دجال کے فتنے اور دیگر فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
*جاز صارفین متوجہ ہوں*
جاز کی سم پہ جاز کمپنی نے خود سے بہت ساری سروسز ایکٹویٹ کی ہوتی ہیں۔
جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور جب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد بیلنس زیرو ہو جاتا ہے۔
*ایک سروے کے مطابق اگر ایک کروڑ بندے کے نمبر یہ سروسز ایکٹویٹ ہوں تو ایک دن کا کروڑوں روپیہ بنتا ہے۔*
جو کہ عوام کو پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور یہ کمپنی روزانہ کی بنیاد پہ غریب عوام کے کروڑوں روپے ہضم کر رہی ہے
تو ابھی جاز یوزر
*6611#
ملاٸیں۔اور پھر ایک پیج کھل جاۓ گا اس میں پہلے 1 دباٸيں اور پہلے یہ چیک کریں کہ أپ کے نمبر پہ کتنی سروسز ایکٹویٹ ہیں۔
پھر مین مینیو میں آ کر 3 دباٸيں اور ایک ایک کر کے ساری أفرز ڈی ایکٹویٹ کریں اور اپنا قیمتی روپیہ بچاٸيں۔
اور یہ میسج دوسرے گروپس میں بھی سینڈ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے آگاہی حاصل کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے فائدہ ہو
اساتذہ کا کام ہے
بچوں کو اچھا پڑھانا انکی تربیت کرنا تاکہ وہ پاکستان کے مفید شہری بن سکیں
اس کے علاوہ سکولز کو درپیش مسائل پہ حکومت کو آگاہ کرنا،
اساتذہ یہ کام اچھے طریقے سے کر بھی رہے ہیں،
بات جو پرائیویٹائزیشن کی آتی ہے تو یہاں اساتذہ نے بہت بہتر انداز میں
1/5 جاری ہے++
آپ نے مکمل تھریڈ پڑھا ؟
کمنٹ کیا ؟
شئیر کیا ؟
یہ آپ کی بات ہی لکھی گئی ہے
کہیں فرق ہے تو آگاہ کرو۔
جب آپ ردعمل نہیں دیتے تو پھر آپ لوگوں سے اگیگا والے ہاتھ ہوتے ہیں
تو مہربانی کریں
مجھے حوصلہ افزائی کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔
مگر اس اکاؤنٹ کو شاید ہوتی ہے
اتنی بڑی کمیونٹی افف
اگر ایک استادSSE یا AEO بارہ سال تک سکول سسٹم کو بہتر بنا سکتا ہے، مگر اس کے اپنے بچوں کا مستقبل غیر یقینی ہو، تو یہ نظام کا مذاق ہے۔ پنجاب حکومت کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔
#EqualPayForPunjab
بات میں وزن ہے
#EqualPayForPunjab
حکومت پنجاب کا بجٹ میں DRA نہ دینا ایک چال ہے
تحریر محمد شہزاد انصاری
حکومتی نماٸندوں اور بیوروکریٹس نے جان بوجھ کر پنجاب کے ملازمین کو بجٹ میں DRA نہیں دیا تاکہ ملازمین بجٹ کے بعد صرفDRA کے حصول کے لیے احتجاج کریں۔ باقی مطالبات کا ذکر نہ کریں یا باقی مطالبات پس پشت چلے جاٸیں۔ ہوا بھی ایسا ہی ہے آج احتجاج میں صرف DRA کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے۔ بہت سے مطالبات جو بجٹ سے پہلے ملازمین خاص کر سکول ملازمین کے ہاں زیر بحث تھے مثلاً کنوٸینس الاٶنس جو کہ 2856 روپے ہے ہاٶنس رینٹ الاٶنس 2272 اور میڈیکل الاٶنس 1500 روپے ہے مزید SSEs/AEOsکی مستقلی ۔ ان الاٶنسز کو بڑھانے اور SSEs/AEOs کی مستقلی کی ڈیمانڈ تھی۔لیکن حکومت پنجاب نے ملازمین کو DRA نہ دے کر ان ملازمین کے احتجاج کا رخ صرف DRA کی طرف کر دیا ہے اور حکومت پنجاب اپنی چال میں کامیاب ہو گٸ ہے۔توقع ہے کہ حکومت پنجاب تمام ملازمین کو DRA دے دے گی اور اپنی نیک نامی بھی حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ لیکن ملازمین کے جو اصل مطالبات ہیں وہ جوں کے توں رہیں گے۔
جوگراؤنڈ پر موجود ہیں اگر ان سے کوئی مذاکراتی رنگ بازی کرنے آئے تو کوئی دو گھنٹے سخت دھوپ میں الجھائے رکھیں
ان کو بھی تو ادراک ہو کہ حقوق کی جنگ کتنا حوصلہ مانگتی ہے
#EqualPayForPunjab
بالکل ایسا ہی ہے منظر سے پرے پس منظر پر نگاہ ہونا چاہئیے اور یہ ضروری بھی بہت ہے
میڈیکل الاؤنس
کنوینس الاؤنس
ہاؤس رینٹ الاؤنس
ان سب کو ترجیحات میں رکھنا چاہیے
#EqualPayForPunjab
پنجاب کے ملازمین!
اپنے حق کیلئے، اپنے معاشی مسائل کے حل کیلئے آج ہماری آواز میں آواز ملائیں.
سوشل میڈیا پر تمام سرکاری ملازمین
#EqualPayForPunjab
ٹیگ استعمال کرتے ہوئے ڈسپیرٹی رہڈکشن الاؤنس اور ایڈ ہاک. ریلیف کا مہذبانہ مطالبہ کریں
وقت 10 بجے.
#EqualPayForPunjab