خاکسار کی آواز میں مکرم و محترم جناب محمد علی مضطر عارفی صاحب مرحوم و مغفور کی ایک نظم کے چند اشعار
شرم سی کچھ حِجاب سا کچھ ہے
قُرب بھی بے حساب سا کچھ ہے
مُلّاں عقل کا بد ترین دشمن :
مُلّاں ہمیں احمدی کی بجائے قادیانی کہتے ہیں ۔ ہمارا مسلک احمدی مسلک ہے قادیانی کوئی مسلک نہیں ۔ آج بھی قادیان میں ہندو اور سکھ آباد ہیں وہ بھی قادیانی ہیں مسلک کے لحاظ سے نہیں بلکہ جائے پیدائش کے لحاظ سے ۔ مُلّاؤں کو اتنی سادہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی؟
سرکاری مُلّاؤں نے حدیث لا نبی بعدی کے متعلق عوام الناس کو دھوکے میں مبتلاء کر رکھا ہے ۔ اس حدیث کا پس منظر بتائے بغیر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ۔ جسے اس حدیث کے پس منظر کو جاننے کی جستجو ہو وہ نیچے لنک کو کلک کرے اور اس حدیث کے متعلق مفصل معلومات حاصل کرے ۔
https://t.co/mSEUX0Z1qe
@SocialxSpy یہ استعارے کے رنگ میں بیان کیا گیا ہے مُراد اس سے یہ ہے کہ جو اس مہینہ میں اپنے اندر کے شیطان کو قابو کر لے اسکے لئے نیکیاں بجا لانا کوئی مشکل کام نہیں رہتا اور اس مہینہ میں نیکیوں کو دیگر مہینوں میں کی جانے والی نیکیوں سے زیادہ بڑھا چڑھا کر قبول کیا جاتا ہے ۔ یہ ہے مفہوم ۔
@yasminkhalid1 🤣🤣🤣🤣🤣 آج ان مُلّاؤں نے ابوجہل کی روح کو خُوب ایصالِ ثواب پہنچایا ہے بھئی ۔۔۔ بریلوی آج کے دور کے ابوجہل ہیں ۔ ایسی چولیں مارتے ہیں کہ انسان انگشت بدنداں رہ جاتا ہے کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی زمانہ جاہلیت کے لوگ بستے ہیں ۔۔۔
@AsmaAzam71 🤣🤣🤣🤣🤣 آج ان مُلّاؤں نے ابوجہل کی روح کو خُوب ایصالِ ثواب پہنچایا ہے بھئی ۔۔۔ بریلوی آج کے دور کے ابوجہل ہیں ۔ ایسی چولیں مارتے ہیں کہ انسان انگشت بدنداں رہ جاتا ہے کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی زمانہ جاہلیت کے لوگ بستے ہیں ۔۔۔
@The_Khokhars مُلّاؤں نے مدرسے میں تمہاری مَت ہی مار چھوڑی ہے پتا نہیں اور کیا کیا مارا ہے ۔۔۔ آنحضرت صلعم نے بہتّر فرقوں کو جہنمی فرمایا تھا اور وہ تمام فرقے تمہاری نظر میں قابلِ احترام ہیں اور جس ایک فرقہ کو جنتی فرمایا تھا وہ تمہارے نزدیک قابلِ احترام نہیں ۔ اور بیٹھو مولویوں کی گودیوں میں۔
مُلّاؤں کی توہینِ رسالت کا ایک اور ثبوت :
اشرار مُلّاؤں نے بانئ اسلام سیّد الانبیاء و خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان فرمودہ مسلمان کی تعریف کو ردّ کر کے اپنی ایک خود ساختہ تعریف بنائی ۔ کیا یہ گُستاخئ رسول نہیں؟ اِن اشرار مُلّاؤں کو سزا کیوں نہیں دی جاتی ؟
@The_Khokhars قرآن اگر تمہاری مقدس کتاب ہوتی تو تم کبھی بھی اسکی تعلیمات کے خلاف نہ بکتے ۔ نہ تم قرآن کی مانتے ہو نہ آنحضور صلعم کی مانتے ہو تم کس حیثیت سے اپنے آپکو مسلمان کہتے ہو؟ اسلام کا لبادہ تو تم نے اوڑھ رکھا ہے ۔ جسکی اسلام اجازت نہیں دیتا وہ سارے کام کرتے ہو اور پھر بھی مسلمان ہو ۔۔۔
@Danish_SMF@Ahmedfa43878212 Allah is most gracious and most merciful, He indeed isn't tyrant, bully and fascist. Fear keeps you on the right direction. If you don't have a fear of violation then how can you maintain peace in the society? I haven't met any atheist who can prove that atheism has rationality.
@Khurram_zakir خُرم صاحب آپکی جُرات کو سلام کہ آپ اُس شیطانی جمہوریہ وحشستان میں رہتے ہوئے جہاں مُلّاں پاگل کُتّوں کی طرح رالیں ٹپکاتے گلیوں محلوں میں بھوکتے ہیں، حقیقت پسندانہ پوسٹ کر رہے ہیں ۔ کاش بھٹو بد بخت نے 74ء میں قائدِاعظم کے نظریات کی خلاف ورزی نہ کی ہوتی تو آج پاکستان ترقی یافتہ ہوتا
@Danish_SMF@Ahmedfa43878212 How can we appreciate and thankful to be considered Muslim from those who do not believe in Allah ? We don't care who accepts us as Muslim , we do care if Allah accepts us as Muslim and that is enough for us to be considered Muslim in the sight of Allah.
مُلّاں عوام کو یہ بتاتے ہیں کہ کسی مسلمان کو کافر کہنا آپکا اسلامی حق ہے جبکہ قرآن آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ حق نہیں دیتا کہ وہ کسی مسلمان کو کافر کہیں ۔ مُلّاں آپکو گمراہ کر رہے ہیں یہ قرآن کی نہیں بلکہ اپنے نفس کی پیروی کرتے ہیں اور آپکی دنیا و آخرت تباہ کر رہے ہیں ۔
@Engr_M_Shoaib @NazirAhmedKehar@KoliBpositive دینے کا اختیار تجھے تیرے باپ نے دیا تھا ؟ وہ ایسا احسان فراموش اور چول شخص تھا کہ جس جماعت کی کوششوں سے وہ خبیث انتخاب جیتا تھا مُلّاؤں کے دباؤ میں آ کر اُسی جماعت کو دائرہ اسلام سے خارج کروایا ۔ پھر انجام بھی تو بھیانک ہوا ۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی ۔
@Engr_M_Shoaib @NazirAhmedKehar@KoliBpositive جماعت احمدیہ مُسلمہ کو دائرہ اسلام سے خارج کروانے کی پاداش میں تو اسکا ایسا بد انجام ہوا ۔ وہ ایسا منافق اور بیغیرت تھا کہ جب عدالت نے اُسے نام کا مسلمان کہا تو اس نے کہا کہ مجھے نام کا مسلمان کہنا عدالت کے اختیار میں نہیں تھا ۔ بندہ پوچھے او چول انسان جماعت احمدیہ کو کافر قرار
@Engr_M_Shoaib @NazirAhmedKehar@KoliBpositive شدت پسندی کا آغاز بھٹو نے کیا ضیاءالحق نے اُنہی راہوں کو کُشادہ کیا جنکی بنیاد بھٹو نے رکھی اگر بھٹو اسکا آغاز نہ کرتا تو ضیاءالحق کو کبھی شئے نہ ملتی ۔ ضیاءالحق کو لانے والا کون تھا؟ وہ بھٹو تھا ۔ جو حماقتیں بھٹو نے کیں اُنکا اعتراف تو کریں ۔ انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہئیے۔