“ہم نے امریکہ کا نام نہیں لینا، کسی بھی صورت امریکہ کا نام نہیں لینا” عمران خان #امریکی_سازش کا جُھوٹا بیانیہ بناتے ہوئے
-اسد عمر: یہ لیٹر نہیں ہے
کپتان: لوگوں کو لیٹر ہی بتانا ہے، عوام کو کہاں سمجھ آتی ہے۔۔۔
#سائفر_لیک
(یُوتھئیے سُنیں یہ آڈیو)
موبائل سے بنی ویڈیو جو کیمروں سے غائب کروا دی گئی تھی ۔
یہ ہے اسکا اصل چہرہ پاکستان میں اس ایشو پر سیاست کرتا رہا اور جہاں بات کرنی تھی ٹھس ہو گیا ۔ پاکستانیوں اپنے اندر موجود اس بہروپیے کو پہچانو ۔
کوئی پی ٹی آئی سپورٹر حلفن یہ کہ سک��ا ہے کے یہ ملک کے لیے بہتر تھا 4 سال؟
عمران خان ڈینجرس نمبر ہے۔ عمران خان ہنس ہنس کر بشری بی بی کے کہنے پر فائلز پر دستخط کرتے تھے۔ عمران خان موبائلز بشری بی بی کے کنٹرول میں ہیں۔
عظمی کاردار کا تہلکہ خیز انٹریو
When Imran Khan knew about Opposition’s efforts since last July to oust him then from where American conspiracy popped in?
He rebuts his own created theories.