Share Your Trade Stories on Binance Square to Unlock 5,000 USDC Rewards! | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/gm3KLb94Fj
ہم پاکستانی معاشی طور پر بڑے مضبوط تو نہیں لیکن کم از کم ان برانڈز کا بائیکاٹ کرکے اپنی غیرت مندی کا ثبوت تو دے سکتے ہیں۔
اس گرافک میں چند مشہور سویڈن کے برینڈز درج ہیں جو پاکستان میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کو ہر جگہ وائرل کریں۔
#BoycottSwedishBrands
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے خلاف سوشل میڈیا پر حریم شاہ نامی خاتون کے اکاؤنٹ سے گالم گلوچ کی جارہی ہے۔جس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ اکاؤنٹ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دہشت گرد اظہر مشوانی چلا رہا ہے۔اظہر مشوانی اور اس کی پوری ٹیم جلد قانون کی گرفت میں آنے والی ہے۔
@MashwaniAzhar
عوام کا حقیقی ترجمان 👇
عوام نا دہشتگردی کو قبول کرنے کو تیار ہے اور نا کسی آپریشن کو قبول کرنےکو تیار ہے ۔ مولانا فضل الرحمن صاحب
مولانا فضل الرحمن صاحب کا سوات کے حالات کے حوالے سے موقف
#سوات#swat