کہاں ہے انسانی حقوق کے ادارے۔؟؟؟
اگر پاکستانی میڈیا فوجی میڈیا نہیں ہے تو اس مظلوم کو کوریج دے۔
اگر یہ پارلیمنٹ فوجی پارلیمنٹ نہیں ہے تو اس ظلم اور فوجی عدالتوں کے خلاف بِل پاس کرے۔
کہاں ہے عدالتیں۔؟
پشتونوں کے خون پر اربوں ڈالر کمانے کے بعد اب معدنیات لوٹنے کے لئے ظلم جاری ہے۔
@mooniselahi بڑے ہی طاقتور ادارے ہیں۔
اتنے طاقتور ہیں کہ سیاستدانوں کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
صحافیوں کو صحافت چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں۔
عدالتوں کو انصاف چھوڑنے پر مجبور کر سکتے ہیں
@OfficialDGISPR آرام سے۔ آرام سے۔ سب کو گالی دینے کا بھرپور موقع ملے گا۔۔😜 دھکم پھیل سے گریز کریں۔۔ قطار میں آگے بڑھیں۔۔😏اور حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں.🤣