الزام تھا عمران خان نشہ کرتا ہے۔۔جیل میں دو دن نہیں گزار سکتا۔۔چوبیس گھنٹے عمران خان تمہاری کیمروں کی نگرانی میں ہوتا ہے۔ عمران خان کے کردار کی کوئی ایک خامی نکال کر قوم کو دکھا دیں🔥
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
"ان (ن لیگ) کا اصول یہ ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے حق میں دھاندلی ہوئی ہے تو وہ غلط ہے۔اگر ان کے حق میں دھاندلی ہوئی ہے تو وہ ٹھیک ہے،اسے تسلیم کرو، ان کا اصول یہ ہے کہ 2018 میں ن لیگ کے ووٹ کو عزت دو لیکن 2024 میں تحریک انصاف کے ووٹ کو عزت نہ دو، عمران خان کے دور میں صحافیوں پر پرچے ہوتے تھے یا حملے ہوتے تھے تو وہ غلط تھا، ہمارے دور میں صحافیوں کو جیل میں ڈالو، پرچے کرو، پورا میڈیا اڑا کر رکھ دو، ارشد شریف کو شہید کردو تو وہ جائز ہے۔ " - اسد طور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
@KElectricPk No light again 2nd time, it was off for around 2 hours, and now agin since 10.45 pm in Gulistan-Jauhar, Block-12, near D'Raju. 0400003867623.
Pls let me know how long will it takes to restore?
@OfficialShehr قابض مافیا پاکستان کے تمام بڑے کاروباروں کی مالک ہے، چینی کی فیکٹریاں ہوں یا۔ بجلی بنانے والی کمپنیاں اور باقی سب کچھ ۔ اس لے وہ تمام قوانین اپنے فائدے کے لیے ہی بناتے ہیں۔
شزہ فاطمہ خوابہ فیڈرل منسٹر IT اینڈ ٹیلی کام ہیں جو کہ خواجہ آصف کی بتیجھی یا بھانجی ہیں
یہ ایک سفارشی عہدے پر بیٹھی ہوئی ہیں اس خاتون نے ٹیلی کام کمپنیوں سے نہ جانے کتنے پیسے یا مراعات لے کر ایک بیہودہ بل اسمبلی میں پیش کروایا جس بل کے تحت ٹیلی کام کمپنیاں کسی بھی شہری کو نوٹس بیجھ سکتی ہیں کہ آپ کے گھر ٹاور لگایا جاۓ گا اس لیے آپ کو اپنا گھر خالی کرنا ہو گا نہ کرنے کی صورت میں پانچ کروڑ جرمانہ بھی ہو سکتا ہے
فارم 47 کی قومی اسمبلی نے یہ بِل بغیر پڑھے منظور کر لیا لیکن جب یہ بل سینٹ میں گیا تو اس بیہودہ بل کے اندر موجود بیہودگی پر سب سے پہلے سینٹر علی ظفر نے سوال اٹھایا پھر سینٹر پلوشہ خان نے بھی اس گھٹیا بل کے خلاف اپنی آواز اٹھائی جس کے بعد یہ بل سینٹ میں آ کر رک گیا
لیکن اس بل نے شزہ فاطمہ جیسے سفارشی عہدوں پر بیٹھے نااہل لوگ اور فارم 47 کی نیشنل اسمبلی کو ایک بار پھر ایکسپوز کیا ہے
منصور کی اس ویڈیو میں ساری باتیں درست ہیں، سواۓ اس کے کہ ابھی بھی شریف خاندان کو "شیر" سے تشبیہہ دی۔
خدارا، شیر کی توہین مت کیجئے۔ شیر کبھی نہیں کہتا کہ مجھے زبردستی جنگل کا بادشاہ بنانے کیلئے جنگل میں ہر ذی روح کو قید کر دو
اور جعلسازی کر کے مجھے جتواؤ
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا
مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور وہی منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
عوام کی کھال اتارنی ہے بس ،، چاہے جنگ سے پہلے ہو یا بعد میں ۔