تمام یونٹ کے ذمہ داران، کارکنان اور طالبِ علموں کو اے پی ایم ایس او کا 44 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔
سیکٹر آرگنائزر و اراکینِ سیکٹر کمیٹی اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر
#44thFoundationDayAPMSO#APMSOHydSector
مورخہ 26 جون بروز بدھ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سیکٹر کے انچارج حماد رضوان بھائی و اراکین سیکٹر کمیٹی کی گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد کے ذمہ داران و کارکنان سے میٹنگ اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
4/1
اے پی ایم ایس او میں کام کرنے سے قبل #APMSO کو جاننا سمجھنا بہت ضروری ہے، اے پی ایم ایس او کا کام کالجوں اور جامعات میں طالب علموں کی رہنمائی اور تعلیم میں مدد کے ذریعے معاشرے میں ترقی کا کردار ادا کرنا ہے، #APMSO کے ساتھ جڑے رہ کر سب سے زیادہ خود پر انویسٹمنٹ کرنی ہے۔
4/3
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کے انچارج حماد رضوان بھائی نے اراکینِ سیکٹر کمیٹی سے سیکٹر آفس پر میٹنگ کی، جس میں تمام فعال اور غیر فعال یونٹ کی کالج انتظامیہ، یونٹ کے زمہ داران، ساتھی، طالب علموں سے رابطہ کرنے کے حوالے سے اہم میٹنگ کی گئی۔
#APMSO#APMSOHydSector
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کے انچارج حماد رضوان بھائی و اراکین سیکٹر کمیٹی کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈسٹرکٹ آفس حیدراباد آمد
#APMSO#APMSOHydSector#MQMPakistan
اور سیکٹر کمیٹی میں ماجد زئی،وقار قریشی،حارث خانزادہ،غفار زلفی،عادل مغل،برہان،زین قائم خانی،سلمان قریشی ہوں گے انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی ایڈہاک کمیٹی طالب علموں کو اے پی ایم ایس او اور ایم کیو ایم کے فلسفے کے مطابق کام کرے گی
6/6
#APMSO#APMSOHydSector
اے پی ایم ایس او کی حیدرآباد کی نئی تنظیمی ایڈہاک سیکٹر کمیٹی کا اعلان
حماد رضوان ایڈہاک انچارج ہوں گے حافظ شہریار خان
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی انچارج حافظ شہریار خان نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا 60 فیصد ہیں
6/1
جس میں کراچی ہی نہیں پورے سندھ کے نمایاں نوجوان شرکت کریں گے اور وطن عزیز کی خدمت کا اعادہ کریں گے بعد ازاں مرکزی انچارج و کمیٹی ممبران نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حیدرآباد سیکٹر کی نئی ایڈہاک کمیٹی کا اعلان کیا جس کے مطابق سیکٹر انچارج حیدرآباد حماد رضوان ہوں گے
6/5
مورخہ 23 جون بروز اتوار
متحدہ یوتھ فورم کے اراکین مجیب علی بھائی، عزاز علی بھائی نے ڈسٹرکٹ آفس پر آکر اے پی ایس او حیدرآباد سیکٹر کی نو منتخب ایڈہاک کمیٹی کے انچارج حماد رضوان بھائی و اراکین سیکٹر کمیٹی کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
#APMSO#APMSOHydSector
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر آفس پر نو منتخب اراکینِ سیکٹر کمیٹی کی میٹنگ رکھی گئی جس میں سیکٹر انچارج حماد رضوان بھائی نے تنظیمی کام کو بہتر بنانے، سیکٹر آفس پر روز کی بنیاد پر حاضری یقینی بنانے اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
#APMSO#APMSOHydSector@APMSOMediaCell
اے پی ایم ایس او حیدرآباد سیکٹر کی جانب سے حیدرآباد ڈسٹرکٹ آفس پر زمہ داران کا اجلاس منعقد کیا گیاجس میں انچارج اے پی ایم ایس او حافظ شہریار بھائی و اراکین مرکزی کمیٹی نے تنظیمی امور پر گفتگو کی
بعد ازاں حیدرآباد سیکٹر کی نئی ایڈہاک کمیٹی کا اعلان کیا.
#APMSO#APMSOHydSector
Meeting of Girls Wing Team KU, This Meeting is Regarding new Joinings. Central Cabinet member Yamna Javed Baji was present there on behalf of Central Cabinet member Urooj Khan Baji at University of Karachi.
@ukuroojkhan2@90Rayhanshah@SaqibAjaz1@AbuBakarMQMP#ApmsoGirlsWing
APMSO Central Cabinet & Team KU celebrated women's day & attended 19th Pact in UOK along with RC member Dr Fouzia Hameed baji, President KUTS prof. Sualeha Rehman Assistant prof. Madam shehla tehseen, COO Faiztv @NaziaAli_9
@SaqibAjaz1@APMSOOfficial@ukuroojkhan2@90Rayhanshah
برطانوی عدالت کا فیصلہ ایم کیو ایم پاکستان کی جیت ہے،
فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل ایم کیو ایم ہے،
یہ جائیدادیں شہداء و اسیروں کے خاندانوں کا حق ہے۔
رکن رابطہ کمیٹی و وفاقی وزیر سید امین الحق کی گفتگو @SyedAminulHaque@MQMPKOfficial#WeStandWithMQMP