@ICT_Police واک تھرو گیٹ پر بیٹھے پولیس اہلکار موبائل پر مصروف ��ہتے کاساتھ ڈیوٹی پر موجود فی میل ملازمہ سے ٹھرک جھاڑتے
یہ معمول روزانہ دیکھتے
متعدد دفعہ شائع کیا مگر اسلام آباد پولیس خصوصا مارگلہ پولیس کے سر پر جوں تک نہیں رینگی
پرنٹنگ میٹریل مہنگا ہو چکا، موجودہ معاشی مسائل کی بدولت حکومتی اشتہارات کم اور پرائیوٹ سیکٹر میں کاروبار مندی کا شکار ہونے سے اخبارات کی آمدن محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ نامساعد حالات میں حکومت اخباری صنعت کوبچانے کےلئے یکساں اقدامات کرے
@cmopunjabpk@CMSindh@DgprPunjab@SindhCMHouse
اے پی این ایس کراچی چند بڑے میڈیا گروپس کی نمائندہ این جی او ہے جو اخبارات کے فنڈز اور بقایا جات ہضم کرنے کے سوا کچھ ��ھی نہیں
حکومت اخبارات کو ان کی باقاعدہ اشاعت کے حوالہ سے اشتہارات دے اور چیک 15/85کے تحت ایجنسیوں یا ڈی جی پی آر سے جاری کرے
@cmopunjabpk @lsemalik @DgprPunjab
پنجاب گورنمنٹ کی پالیسی 2020 مسترد کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی خصوصاً آصف زرداری صاحب سے امید کرتے ہیں کہ اے پی این ایس کراچی کے مذموم عزائم مرکز اور سندھ میں ناکام بنائیں گے اور ریجنل اخبارات کو استحصال سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے
@AsifZardariPPP@MediaCellPPP@Marriyum_A