سیاست کریں ؛ لیکن ریاست کے خلاف جاکر نہیں
افواج پاکستان کے خلاف کچھ بھی بولنے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کرو کہ جب آپ اپنی فیملی کےساتھ گھر کی چار دیواری میں رات کو سکون سے سوتے ہو ۔ تب پاک فوج کا سپائی کھلے آسمان تلے رات کے اندھیرے میں اپ کے گھر کا محافظ بن کر حفاظت کرتا ہے
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے ، پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔
" یوم اقبال " کے موقع پر تمام محب وطن پاکستانی نوجوانوں کو ۔ جناب سعود عالم صاحب کی طرف سے تنظیم ( آل پاکستان یوتھ ) کی بنیاد رکھنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
#dgispr#IqbalDay@APYHYD786@APYOfficial1
امریکی سینیٹ کا پہلا مسلمان رکن، مگر ہم جنس پرستی کا حامی!
ریاست مشی گن سے امریکی سینیٹ کا انتخاب جیتنے والا عبد الرحمٰن محمد السید میڈیا پر چھایا ہوا ہے، عبد الرحمٰن امریکی تاریخ کا پہلا مسلمان سینیٹر ہے۔ مصری نژاد امریکی خاندان سے تعلق رکھنے والا عبد الرحمن محمد السید پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر اور ماہرِ وبائی امراض ہے۔ آکسفورڈ سے ڈاکٹریٹ اور کولمبیا یونیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری حاصل کر چکا ہے۔
عبد الرحمن کا سیاسی سفر 2012 اسے 2015ء کے درمیان شروع ہوا، جب انہیں ڈیٹرائٹ کے محکمہ صحت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ 2018ء میں مشی گن کی گورنری کا انتخاب لڑا، مگر کامیاب نہ ہو سکا۔ سیاسی جد وجہد جاری رہی اور بالآخر 2026ء میں سینیٹ تک پہنچ گیا
اس کی شخصیت کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، کل ایک ڈاکومنٹری دیکھ رہا تھا وہاں پر بھی اس زاویے سے اس کی شخصیت پر مدلل گفتگو موجود تھی اور بھائی امتنان نے اپنی ویڈیو میں بھی باحوالہ اس پہلو پر بات کی ہے، اس لیے یہ افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے کہ یہ شخص غلط نظریات کا حامل ہے ، ایسے نظریات کو اسلام کی روح کے بالکل برعکس ہیں۔
عبد الرحمٰن السید اپنی مسلم شناخت کے ساتھ LGBTQ اور ہم جنس پرستی کے حامی نظریات رکھتے ہیں۔ 2018ء میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ایک مذہبی مسلمان ہو کر وہ LGBTQ کی حمایت کیسے کرتے ہیں تو جواب دیا:
"In my faith we're told that all people are equal."
یعنی میرے مذہب میں بتایا گیا ہے کہ تمام انسان برابر ہیں۔
یہاں بنیادی فرق سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ہر انسان کی عزت، جان اور حقوق کے تحفظ کا حکم دیتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ کے حرام کردہ عمل کو جائز یا قابلِ تحسین قرار دے دیا جائے۔
نومبر 2026ء میں امریکی ٹی وی پروگرام 60 Minutes میں بھی ان سے ان کے اسلامی عقائد اور LGBTQ حقوق کی حمایت کے درمیان تضاد کے متعلق سوال کیا گیا۔
ان کا جواب تھا:
"I'm a constitutionalist, and under the Constitution, I think rights are rights are rights are rights."
یعنی میں آئین پر یقین رکھنے والا شخص ہوں اور میرے نزدیک آئین کے تحت حقوق، حقوق ہی ہوتے ہیں۔
انسانی برابری اور اخلاقی و شرعی احکام دو الگ معاملات ہیں۔
کسی انسان کے بنیادی حقوق کا تحفظ ایک چیز ہے اور کسی عمل کو شرعی جواز فراہم کرنا دوسری چیز۔
مسئلہ یہ نہیں کہ کوئی مسلمان مغربی سیاست میں کامیابی حاصل کر لے، مسئلہ یہ ہے کہ مسلم شناخت کو ایسے نظریات کی ترویج کے لیے استعمال کیا جائے جو اسلامی تعلیمات سے براہِ راست متصادم ہیں۔
ہمیں کسی شخص کی کامیابی پر محض اس کے مسلمان نام کی وجہ سے فخر کرنے کے بجائے اس کے نظریات اور فکری مؤقف کو بھی دیکھنا چاہیے۔
مسلمان ہونا ایک شناخت ہے، جبکہ اسلامی تعلیمات کی پابندی ایک الگ معاملہ ہے۔ محض مسلم شناخت کسی بھی نظریے کو اسلامی نہیں بنا دیتی۔
کمیل احمد معاویہ
میں مدارس کا پڑھا ہو نہیں ہوں، لیکن ابھی ایک خبر پڑھی کے مدارس کے بڑے حضرات نے دو ٹوک کہا کہ مدارس آزاد تھے، آزاد ہیں اور آزاد رہیں گے۔۔
اور یقین مانیں کہ اسی میں مدارس کی کامیابی یے جب تک مدارس خود مختار ہونگے پاکستان میں اسلام اقدار باقی رہیں گے، جس دن مدارس کی خود مختاری ختم ہوئ صرف 6 مہینوں میں پاکستان ایک لبرل ملک بن جائے گا۔۔
تھوڑی تنخوا میں برکت کے لئے زبردست عمل!!!
محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانویؒ کے ملفوظات کے لیے (@malfoozat) کو فالو کریں۔ جزاک الله خیرا
یہ کوئی عام بلاسفیمی نہیں ہے بلکہ یہ پورنوگرافک بلاسفیمی ہے۔ یہ ملع، ن گ،ستا،خ مختلف پلیٹ فارمز پر نعوذ باللہ توہینِ رسالت، توہینِ مذہب، توہینِ اہل بیت، توہینِ امہات المؤمنین اور توہینِ اصحاب کرتے
اگر یہ سچ ہے تو وزیراعظم اس معاملہ کی انکوائری کروائیں۔ کون ہے جو کھلاڑیوں کو نماز کے لیے مسجد جانے سے بھی روکتا ہے؟؟
انصار عباسی
.
.
#Latestfocusmedia#ansarabbasi#muhammadrizwan
عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے ادارے NCCIA میں ہی قادیانیوں کو عہدہ مل گیا ہے،اور یے وڈیو اپنے اسٹیٹس پر لگائیں
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہر مسلمان تک یہ آواز پہنچے۔
مسلم دنیا کو اب اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی!
یہ خطرہ غیر متوقع نہیں تھا۔ فلسطین میں ہزاروں جانیں چلی گئیں، غزہ تباہ ہوا، مسجدِ اقصیٰ مسلسل ہمارے سامنے ایک حساس مسئلہ بنی ہوئی ہے، لیکن اس سب کے باوجود ہمارے بعض مسلم حکمران یہ امید لگائے بیٹھے رہے کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ہمارے لیے امن لے کر آئیں گی۔ یہاں تک کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نوبیل امن انعام کی باتیں بھی کی گئیں۔
اور آج حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں کہ مکہ مکرمہ کی سلامتی کے حوالے سے خطرات پر گفتگو ہو رہی ہے اور سعودی عرب کو امریکہ سے عسکری تعاون کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
میرا سوال بہت سادہ ہے: آخر ہم کب تک اپنے مقدسات کے دفاع کے لیے دوسروں کی طرف دیکھتے رہیں گے؟
جن عالمی طاقتوں کی پالیسیوں نے مسلم دنیا میں جنگوں، تباہی اور بے شمار انسانی جانوں کے ضیاع میں کردار ادا کیا، ہم انہی طاقتوں سے یہ توقع کیسے کر سکتے ہیں کہ وہ ہمارے مقدس ترین مقامات کی حفاظت کی مستقل ضمانت بن جائیں گی؟
حرمین شریفین صرف سعودی عرب کے نہیں، پوری امتِ مسلمہ کے ہیں۔
مسجدِ اقصیٰ صرف فلسطینیوں کی نہیں، پوری امت کی ذمہ داری ہے۔
امریکہ سے تعلقات رکھیں، مغرب سے تعلقات رکھیں، دنیا کے ہر ملک سے سفارت کاری کریں لیکن اپنی سلامتی، اپنی خودمختاری اور اپنے مقدسات کا دفاع دوسروں کے رحم و کرم پر مت چھوڑیں۔
فلسطین کے بعد بھی اگر مسلم دنیا نے سبق نہیں سیکھا تو آخر ہم کب سیکھیں گے؟
وقت آ گیا ہے کہ مسلم ممالک اپنے اختلافات سے اوپر اٹھیں، دفاعی طور پر مضبوط ہوں اور یہ طے کریں کہ مکہ، مدینہ اور مسجدِ اقصیٰ کے تحفظ کے معاملے میں امت کسی دوسری طاقت کی محتاج نہیں ہوگی۔
یہ نفرت کی بات نہیں؛ یہ خودداری، بیداری اور امت کی اجتماعی ذمہ داری کی بات ہے۔
12 ستمبر — یومِ شہادتِ میجر راجہ عزیز بھٹی شہیدؒ 🇵🇰
وطنِ عزیز کے عظیم سپوت کو سلامِ عقیدت، پیش کرتے ہیں محمد سعود عالم ، عبدالواجد علی راجپوت
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ ۔ 🌹🇵🇰
#باوقار_فیلڈ_مارشل#ispr@OfficialDGISPR@GovtofPakistan
پہلے نوجوانوں کو فیملی ولاگنگ دکھا کر، ٹک ٹاک پر بے حیائی عام کرکے جنسی بھوکا بنایا، پھر نکاح مشکل کرکے نوجوانوں کو جنسی درندہ بنایا جارہا ہے، ذہنی مریض بنا کر بچوں کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔
اصل مسئلہ زیادتی کیسز کا اور ہراساں کرنے کا یہی ہے، لیکن اصل مسئلہ پر بات کرنے کے بجائے بس ایک تنقیدی ویڈیو بنا کر یا بیان دیکر عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے۔