بلدیاتی انتخابات مہم
طغل خیل میں انتخابی جلسے سے عوامی نیشنل پارٹی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تیمور باز خان اور جنرل کونسلر امیدوار عبدالصمد خان حطاب کر رہے ہیں ۔
#Vote4Laltain
بلدیاتی انتخابات مہم !
عوامی نیشنل پارٹی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تیمور باز خان اور تحصیل ڈومیل مئیر امیدوار فہیم ایڈوکیٹ لنڈی جالندھر میں انتخابی جلسے سے حطاب کر رہے ہیں ۔
#Vote4ANP !#Vote4Laltain
تحصیل بکاخیل کے مومند خیل میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے تحصیل میئر بکاخیل ولی اللہ وزیر کے حق میں اجتماع، تحصیل بکاخیل کے صدر نجیب خان بھی موجود تھے.
ہمیں بتایا جائے کہ عمرخطاب شیرانی کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟اس واقعے کے پیچھے جو بھی عوامل کارفرما ہیں، بے نقاب کرنے ہوں گے۔اگر ریاستی اداروں، پولیس اور حکومت کی جانب سے تسلی بخش کارروائی نہیں کی گئی تو اے این پی لائحہ عمل دے گی۔
#JusticeForUmarKhitabSherani
ڈی آئی خان میں اے این پی کے سٹی میئر کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کے قتل کی تحقیقات تین میں کرائی جائیں اور رپورٹ عوام کے سامنے لائی جائے۔عوامی نیشنل پارٹی اس بربریت پر خاموش نہیں رہے گی، ذمہ داروں کو جواب دینا ہوگا
#JusticeForUmarKhitabSherani
کون کہتا ہے کہ موت آئی ہے میں مر جاوںگا۔
ہم تو ساگر ہے سمندر میں اتر جائینگے۔
صوبائی رہنماء عوامی نیشنل پارٹی تیمور باز یو سی شہباز عظمت خیل ملک فہیم نامزد امیدوار کے لئے اےاین پی تحصیل بنوں کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپئین اور جرگوں سے خطاب ۔
ووٹ د لالٹین
ووٹ د ملک فہیم
یونین کونسل شہباز عظمت خیل،کوٹکہ خانشرین میں صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تیمورباز خان ایڈوکیٹ ،تحصیل بنوں صدر شاقیاز خان ایڈوکیٹ ، شیروالی خان باغی اور عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار براے تحصیل میئر شیپ ملک فہیم خان نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے منعقد کئے گئے جلسے سے حطاب۔
صوبائی رہنماء تیمور باز خان تحصیل بنوں مئیر امیدوار ملک فہیم خان کے ساتھ بنوں کے روائتی سواری میں عوام کے درمیان باچا خان بابا کا پیغام اور ولی باغ کی لاج رکھنے کے لئے گھر گھر مہم میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔
سور سلام مشرا
👏👏👏👏
شہباز عظمت خیل میں کارنر میٹنگ سے عوامی نیشنل پارٹی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تیمور باز خان، آرگنائزنگ کمیٹی ممبر شیر ولی خان اور بنوں تحصیل مئیر امیدوار فہیم خان حطاب کر رہے ہیں ۔
#Vote4ANP