خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ انتہائی افسوسناک ہے۔کاش کہ حالات کو اس حد تک نہ پہنچنے دیاجاتا۔
ہر مسئلےکاواحداور پائیدارحل افہام و تفہیم اور باہمی مذاکرات میں ہے تمام فریقین کوچاہیے کہ اب بھی سنجیدگی دکھائیں اور پرامن حل کی طرف بڑھیں۔ 🇵🇰
#KP#PeaceInKP#KhyberPakhtunkhwa
"When the province is facing a severe security crisis with precious lives being lost, and the Chief Minister abandons his primary duties to lead a long march, taking constitutional action becomes imperative.
خیبر پختونخوا کے ڈپٹی اٹارنی جنرل گوہر رحمان خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات گورنر راج کے لئے موزوں ہیں، تمام شرائط اور لوازمات پورے ہوچکے ہیں۔
اپنے بیان میں گوہر خان نے کہا جب لوگ شہید ہو رہے ہوں اور وزیراعلیٰ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر لانگ مارچ کرے تو کیا ایسے میں گورنر بھی صوبہ چھوڑ دے؟ آئین گورنر کو امن وامان کے لیے اجلاس طلب کرنے کی اجازت دیتا ہے، صوبے کے حالات گورنر راج کے لئے بالکل مناسب ہیں۔
#SamaaTV
@NadraPak
میں اوورسیز پاکستانی ہوں میں نے پاکستان کے تمام بینکوں میں روشن ڈیجیٹل اکانٹ کیلئے اپلائی کیا لیکن کوئی بھی بینک میرا ڈیجیٹل آئ ڈی کارڈ قبول نہیں کررہا ۔
میں نے ایپ کے ذریعے کارڈ ریونیو کیا تھا اس لئے فزیکل کارڈ نہیں ملا
رہنمائی فرمائے
شاندار کلپ۔۔۔
“ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”
@RealWaqarMaliks@parvaiz_khan368@RajaR28146 نتن یاہو کا رشتہ دار تو اڈیالہ میں بند ہے فکر کی ضرورت نہیں ہے ۔
ملک شہباز شریف اور عاصم منیر جیسے بہادروں کے ہاتھ میں ہے ۔
اگر آپ کو جلن محسوس ہورہی ہے تو برنال لگا کر کچھ سکون حاصل کیجئے
🚨 آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔
ایک پختون بھائی کھل کر بتا رہا ہے کہ نواز شریف سے لے کر مریم نواز تک عوامی خدمت کا سفر حقیقت ہے، جبکہ کے پی کے میں صرف نعرے اور الزامات کی سیاست جاری ہے۔
قیدی 804 کے نام پر سیاست کرنے والوں سے سوال ہے، جب عمران خان باہر تھا تو کون سا انقلاب لے آیا تھا؟
مریم نواز زندہ باد
مبارک ہو، مبارک ہو ✌️✌️
یوتھی بھائیوں، آپ سب نک دا کوکا پر ناچ باچ کر تھک گئے ہونگے
آج اڈیالہ کے سامنے آپ اس گانے پر ڈانس کریں۔
ہمارے ایک بھائی عتیق اسلم نے بڑے پیار سے آپ کے لئے گانا بنایا ہے۔
سب دوست شئیر کریں اور واٹسیپ پر مزید یوتھی بھائیوں تک پہنچائیں۔
میرے اللہ کی شان دیکھیے یہی ذہنی مریض فتنہ عمران 15 سال رٹ لگاتا رہا اسٹیج پر کھڑے ہو کر دوسروں کو چور چور کہتا رہا اور یہی کہتے اس نے ایک گندی یوتھیا نسل تیار کر لی لیکن قدرت کا انصاف دیکھیے کہ وہ چور چور کرنے والا آج توشہ خانہ کیس میں خود بھی چور ثابت ہو گیا ہے
#چور_پنکی_نیازی
دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو جنہیں تقریباً 230 ملین سے زائد لوگوں نے منتخب کیا ہے کا
چیف آف ڈیفنس فورس
جناب حافظ سید عاصم منیر صاحب کو سلیوٹ 🫡
نصیب نصیب کی بات ہے
چیف صاحب کو عالمی لیڈران سلیوٹ مار رہیں ہے
جبکے ایک ذہنی مریض عمران نیازی ہے جسکا مودی فون اٹینڈ نہیں کرتا
اور ڈونالڈ ٹرمپ اسے فون نہیں کرتا 🥹
#CDF
#PakistanArmy
@sherafzalmarwat
شیرافضل مروت اگر آپ ان پر احسان نہ کرتے تو آج یہ لوگ آپ کے خلاف نہ ہوتے ۔
کے پی کے میں پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت اور قومی اسمبلی میں جتنی سیٹیں پی ٹی آئی کی پاس ہیں سب آپ ہی کی مرہون منت ہے نہ آپ نکلتے نہ یہ سیٹیں جیتتی نہ آپ کے خلاف بھونکتے ۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے اس گھٹیا شخص کو ڈی سیٹ کروایا جا سکے اور اس سے عمران خان کی سیٹ واپس چھینی جا سکے ؟؟
اس کے کھاتے کے تمام ترقیاتی فنڈز فوری روکے جانے چاہیں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جانا چاہیے ۔