“جیسے آپ نے قائد عوام اور شہید رانی کا ساتھ دیا، ویسے ہی ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں، اگر کشمیری عوام ہمارے ساتھ ہے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#HaveliMainTeerChaleyga
3/4
“آج ہر پاکستانی روٹی، کپڑا اور مکان مانگ رہا ہے مگر ہمارا کٹھ پتلی وزیر اعظم عوام سے روٹی، کپڑا اور مکان چھین رہا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#HaveliMainTeerChaleyga
4/4
جن سندھیوں نے اس ملک کیلئے جان کی قربانیاں دیں سندھ ان کا ھے ان کے پیروکاروں کا ھے یہ بغض بھٹو ھے جو بڑوں بڑوں میں بولتا ھے اس بغض کی بنیاد پر سیاسی جماعتیں تشکیل پائیں یا تاریخ پڑھاؤں پنجاب میں 1988 تک پارٹی کریش ھوچکی تھی سندھ کسی پارٹی کا نہیں سندھیوں کا ھے @AYAANALIAKHTAR https://t.co/GckezmQmyf
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید برہان وانی کے یومِ شہادت پر پیغام پی پی پی چیئرمین نے شہید برہان وانی کو ان کی پانچویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے
شہید برہان وانی کشمیر کی صبحِ آزادی کا نقیب تھا، خونِ شہید رنگ لائے گا: بلاول بھٹو زرداری
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کل رات امریکہ عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے جائیں گے __
#کشمیر انتخابی مہم آصفہ بھٹو لیڈ کریں گی.
#عوامی_جمہوریہ_چین کے بعد امریکہ عالمی کانفرنس میں شرکت پاکستان کے اس نوجوان کیلئے بڑا اعزاز ہے.
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
یا رب عالمی سطح پر پاکستان کے فرزند کو کامیاب رکھنا.
اور دخترِ مشرق کی بیٹی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو اپنی
امان میں رکھنا __ کہ پیپلز پارٹی کا سیاسی حریف دشمنی
کی حد تلک گر جاتا ہے.
#کشمیر کی عوام سے ناطہ نا توڑا مہم کو خالی نا چھوڑا
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
زرداری کا لیول یہ ھے کہ نواز شریف کی بیٹی مریم جئے بھٹو کے نعرے لگاتی ھے اور زرداری کو باپ سمجھنے لگ گئی ۔
زرداری کا لیول یہ ھے کہ جب مریم کو گرفتار کیا جاتا ھے تو نون ش میم کی بولتی بند اور زرداری کا بیٹا اسمبلی میں کھڑا هو کر حکومت کو بیغرت کا درجہ دیتا ھے