This is an innocent five-year-old orphan whose father was among those teachers of #Parachinar who were killed simply for being a Shia,This scene brings to mind the night of Ashura, and one can only imagine how Bibi Zainab (s) must have lifted Bibi Sakina s) from her father's body
پاس آؤ یا مجھے پاس بولا لو بابا
اپنے دامن میں سکینہ ع کو چھپا لو بابا
ہائے کیسے سیدہ زینب س نے بالی سکینہ س کو بابا کے جنازے سے اٹھایا ہوگا۔
💔💔😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar
جب استاد مہدی حسن کی بیٹیاں بابا کی قبر پر پہنچی
انہوں نے خود کو بابا کی قبر پر گرا دیا ہر آنکھ اشکبار تھی
وہ منظر یاد آگیا کہ جب سکینہ س پہلی بار لاشہِ امام حسین ع پر پہنچی تھی 😭😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar 💔
جب استاد مہدی حسن کی بیٹیاں بابا کی قبر پر پہنچی
انہوں نے خود کو بابا کی قبر پر گرا دیا ہر آنکھ اشکبار تھی
وہ منظر یاد آگیا کہ جب سکینہ س پہلی بار لاشہِ امام حسین ع پر پہنچی تھی 😭😭
#پاراچنار#SecureTheKurram#Parachinar 💔
شہید سید حسین کے قبر پر دوستوں کا گلدستوں کے ساتھ حاضری۔
شہید کے والد کا قیامت خیز جملہ کہ 20 دن بعد انکے شادی تھے آپ سب کو وقت سے پہلے گلدستوں کیساتھ آنا پڑا کاش آپ سب انکے شادی پر آتے
#SecureTheKurram#Shiagenocide#پاراچنار
Delegation lead by GS #mwm pak@nasirshirazi72 met outgoing iranian ambassador2 pak @HossainiSma to acknowledge his tireless efforts for pak Iran friendly ties both at state and public level.professional but v humble,real friend to pak.may Allah bless him with throughout successes
جوان بیٹے کے لاشے پہ بوڑھا باپ آیا
ہمیں حسین ع کے اکبر کی یاد آنے لگی
بوڑھے باپ کا جوان بیٹے کی لاش پر اپنے قدموں سے چل کر آنے کا حوصلہ اسی حسین ع سے مل سکتا ہے جو اٹھارہ سالہ اکبر پر گھٹنوں کے بل چل کر آئے اور فرماتے تھے علی اکبر ع مجھے آواز دو مجھے کچھ نظر نہیں آرہا
#پاراچنار
Heartbreaking incident in Parachinar, seven teachers were killed by US-Israel backed terrorists.
My thoughts and feelings with the people of Parachinar and families of all martyred teachers. Their sacrifices will remain remember in history.
#khyberPukhtoonkhwa
#SecureTheKurram
تحریر سر مظہر حسین طوری @hussainturi1
لمحہ فکریہ۔
مہدی حسین کو میں بچپن سے جانتا تھا.طویل عرصہ ساتھ رہے ایک نفیس انسان محبت کرنے والا اور انسانی خدمتگار تھا۔ اسلامک گرلز کالج میں اپ نے ایک مثالی وقت گزارا اور بچیوں کو ایک مقام تک پہنچایا۔ سال پہلے اپ کی سرکاری نوکری لگ گٸی تو اپ کو گورنمینٹ ہاٸی سکول تری مینگل میں لگایا گیا۔ انتہاٸی زمدرانہ انداز سے اپنے فراٸض سرانجام دیتے ہوٸے ریگولر تری مینگل جاتا رہا۔
اج ذاتی دشمنی پر شلوزان روڈ پر کسی نے اپنے دشمنی کا بدلہ لیتے ہوٸے مخالف فریق کے ایک بندے کو فاٸرنگ کرکے قتل کیا۔کہا جا رہا ہے کہ قاتل اور مقتول دونوں کا تعلق اہلسنت مسلک کے مینگل قبیلے سے تھا۔ مگر امن دشمن لوگوں نے اس کو شعیہ سنی اختلافات سے جوڑ کر GHS تری مینگل میں موجود اہل تشیع اساتذہ پر کلہاڑیوں سے حملہ کرکے بے دردی سے سات بے گناہ افراد کو قتل کیا۔ استاد کا قتل پورے معاشرے کا قتل ہے۔
اج میرے مہدی بھاٸی کی طرف سے ایک اواز ارہی ہے کہ میں اپ کے بچوں کو پڑھاتا رہا اور اپ نے میرے بچوں کو یتیم کیا۔ میں جن انکھوں سے کتاب دیکھ کراپ کے بچوں کو پڑھاتا رہا اپ نے میرے وہ انکھیں نکال کر ظلم کیا۔ میں اپ کے بچوں کی تربیت کےلیے جو ہاتھ استعمال کرتا تھا اپ نے میرے ان ہاتھوں سے ناحن نکالے۔ میں روز گھنٹہ سفر کرکے اپ کے بچوں کو پڑھانے کےلیے اتا رہا اور اپ نے میرے ٹانگوں پر کلہاڑی ماری۔ میں جس گلے سے اواز نکال کر اپ کے بچوں کی مستقبل کو سنوانے کےلیے لیکچر دیا کرتا تھا اپ نے اج میرا وہ گلہ کاٹ کر انسانیت کی تذلیل کردی۔
میری چورچور جسم کو اٹھا کر عوامی تسلی کےلیے پوسٹ مارٹم کا تماشا بنایا گیا۔
ہاں مجھے پتہ ہے کہ میرے بچوں کو انصاف کبھی نہیں مل سکتا کیونکہ یہ ڈرامے ہر مظلوم کے بچوں کے ساتھ ہوتے ارہے ہیں۔
کاش ہم سب مہدی بھاٸی کے ان گیلوں کا جواب دینے کے قابل ہوتے۔
اللہ پاک مہدی بھاٸی اور دوسرے مظلوم اساتذہ کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرما اور ظالموں کو سزا دے۔ امین
#SecureTheKurram
A thread 🧵
Chronological events on what supposedly led to the killings of 8 Shiite teachers in Pakistan's far flung Kurram district whose administrative center #Parachinar is more popular.
Kurram district consists of Kurram valley with the Kurram river passing through.
The area is shia dominated but is surrounded on 3 sides by Afghanistan and is connected by a single road to the rest of Pakistan.
Shiites number about a Million people almost all of them of Pashtun ethnicity with a small number of Hazara refugees.
#SecureTheKurram
Breaking; Hunger striking Palestinian prisoner Khader Adnan passes away in Israeli gulags after 86 days.
Israel arbitrarily arrested Adnan without charge or trial.
Rest in peace, Sheikh Khader.
#Khader_Adnan
After Adnan Al Khizer died in Israeli prison the Saudi authorities carry out the execution of the Shiite prisoner Manhal Al-Rabh
Two martyrs on the same day by Saudi and israeli authorities
#منهال_بن_عبدالله_آل_ربح#خضر_عدنان
A great message by a great freedom fighter #Khader_Adnan
Your eyes have closed but your soul is free..🕊️
You have joined the caravan of Martyrs with the most painful Martyrdom possible..
#الشهيد_خضر_عدنان
A great message by a great freedom fighter #Khader_Adnan
Your eyes have closed but your soul is free..🕊️
You have joined the caravan of Martyrs with the most painful Martyrdom possible..
#الشهيد_خضر_عدنان