Senior PPP leader & Member National Assembly, Dr @ShahNafisa was honoured with the #DukhtarePakistan Excellence Award by Chairman Senate @YR_Gillani for her outstanding public service and commitment to women’s empowerment, social justice & inclusive development.
@BBhutto_Zardari
On the instructions of PPP Digital Hyderabad Division, all District Heads, District Coordinators, and team members are directed to actively participate in the campaign and use the official hashtag across all platforms to pay tribute to the brave martyrs of Karsaz
پی پی پی ضلع کیماڑی کے زیرِ اہتمام سانحہ کارساز کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے 18 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار
وقت: نمازِ عصر سے نمازِ مغرب سے قبل تک الیکشن سیل آفس، نیو کالونی
@Liaquataskani1@s_Iftikharshah#ShuhadaEKarsaz
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کے اعداد و شمار، سیاحت سے حاصل ہونے والے زرمبادلے اور اس شعبے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق سوال۔
پارلیمانی سیکرٹری کرن عمران ڈار کا جواب۔
@ShahNafisa#NASession#PPP
مسابقتی فوائد کو اجاگر کرنا
سرمایہ کاری کی کم ترین لاگت سے لے کر 50,000 میگاواٹ تک ونڈ انرجی (ہوا سے توانائی) کی صلاحیت تک؛ وزیراعلیٰ سندھ، شنگھائی کانفرنس 2026 میں دنیا کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں۔ ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد۔
#SindhShanghai2026
تھر کی ریت، اسلام آباد کی سڑک اور پریس کانفرنس کا ہسٹیریا!
سنا ہے اسلام آباد کے پاک-چین فرینڈشپ سینٹر میں کچھ بچوں نے گستاخی کر دی ہے۔ گستاخی بھی ایسی کہ ملک بھر کے مہنگے ترین، برانڈڈ اور ائیر کنڈیشنڈ اسکولوں کے ٹائی پوش مائی ڈیئر بچوں کو لائن میں کھڑا کر کے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اسلام آباد سائنس فیسٹیول 2026 کے نتائج آئے تو معلوم ہوا کہ سندھ کے چار میں سے تین سرکاری اسکولوں نے پہلی تین پوزیشنز پر قبضہ جما لیا ہے۔
پوزیشنیں لینے والوں کے پتے پڑھیے: تھرپارکر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ملنہور وینا، حیدرآباد کا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، اور عمرکوٹ کے قصبے کنری کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول طالب المولیٰ۔
یعنی جہاں پینے کا صاف پانی عیاشی سمجھا جائے، وہاں کے ٹاٹ اسکولوں کے بچے وفاق کے دل میں جا کر سائنس کا لوہا منوا آئے؟
یہ تو سیدھا سیدھا امنِ عامہ کا مسئلہ ہے۔
اب ذرا ان پریس کانفرنسوں کو یاد کیجیے جو چند روز پہلے تک کراچی کی سڑکوں پر سجائی جا رہی تھیں۔ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے بقراط پریس کلبوں میں سینہ کوبی کر رہے تھے کہ سندھ کے اندرونی اضلاع اور سرکاری اسکولوں کے بچے ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے امتحان میں اتنے زیادہ نمبر کیسے لے گئے؟
یہ تو دھاندلی ہے، یہ تو پرچہ آؤٹ ہوا ہے، میرٹ کا قتل ہو گیا ہے! ان کے نزدیک میرٹ کا مطلب شاید صرف کراچی کی مخصوص شاہراہوں پر واقع نجی تعلیمی اداروں کی فیس بک پوسٹس تک محدود تھا۔ ان کا اصرار تھا کہ جو بچہ تھر کی دھوپ میں کالا ہوا ہو، وہ ڈاکٹر بننے کا خواب کیسے دیکھ سکتا ہے؟
سندھ کے اس STREAM ایجوکیشن ماڈل نے ان سیاسی بقراطوں کے پاس باولا ہونے کا جواز ہی نہیں چھوڑا۔ اب کیا فرمائیے گا؟
اسلام آباد میں تو کوئی پرچہ آؤٹ نہیں ہوا تھا، وہاں تو سندھ کا "کوٹہ سسٹم" بھی لاگو نہیں تھا، اور نہ ہی وہاں ججز سندھ حکومت کے کارندے تھے۔ وہاں تو خالص سائنسی مقابلہ تھا اور سامنے پورے پاکستان کا اشرافیہ کھڑا تھا۔
تعصب کا چشمہ بہت دبیز ہوتا ہے، یہ حقیقت کو دیکھنے نہیں دیتا۔ لیکن تھر اور عمرکوٹ کی مٹی سے اٹھنے والے ان بچوں نے ثابت کر دیا ہے کہ قابلیت کسی خاص لسانی یا جغرافیائی طبقے کی باندی نہیں ہوتی۔
کراچی کے پریس کلبوں میں رونے دھونے والے ان سیانوں کو اب اسلام آباد کے ججز کے خلاف بھی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرنی چاہیے، یا پھر خاموشی سے جا کر اپنا علاج کروانا چاہیے کیونکہ ان بچوں نے ان کی سیاست کا بھورتا بنا دیا ہے۔
محنت کی جیت مبارک ہو، اور تعصب کی ہار پر تعزیت!
#IslamabadScienceFestival #SindhEducation #MDCAT #Tharparkar #MeritWins #SocialJustice
#VoiceOfIndus
Khalid Pervez
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sardarshah1
From the lowest cost of investment to a wind energy potential of up to 50,000 megawatts; the Chief Minister of Sindh is inviting the world to invest in Sindh at the Shanghai Conference 2026. A strong foundation for growth.
18 October 2007 was the day Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto returned to Pak with a dream of restoring democracy.
Her homecoming rally was targeted, claiming hundreds of innocent lives. They turned hope into bloodshed,
#18October
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر و ایم پی اے لیاقت علی آسکانی نے جمعے کے روز نیول کالونی آفس میں عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کیے ۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@Liaquataskani1
We salute the martyrs of Karsaz — the brave souls whose sacrifice became the foundation of Pakistan’s democracy. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s courage and commitment to the people continue to inspire every believer in democracy and freedom. #SalaamShuhadaEKarsaz
لہو سے سینچ دی جس نے وفا کی یہ زمیں،
وہ کارساز کا ہر اک شہید یاد رہے گا!
نہ جھکنے کا حوصلہ، نہ رکنے کی ادا،
جاںثاروں کا یہ قافلہ ہمیشہ یاد رہے گا۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
ہم سلام عقیدت پیش کرتے ہیں سانحہ کارساز کے شہداء و زخمیوں کو جنھوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کرکے اپنی عظیم قائد کی حفاظت کی اور جرات و بہادری اور والہانہ عشق کی لازوال داستان رقم کی
جو رہتی دنیا تک جمہوریت کے متوالوں کیلئے مشعل راہ رہیگی
#18october2007#SalaamShuhadaEKarsaz
شہیدوں کے لہو سے جمہوریت کا چراغ روشن ہوا،
کارساز کی قربانی سے عزمِ وفا مزید مضبوط ہوا،
سلام اُن جیالوں کو جنہوں نے تاریخ رقم کی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے، جب جمہوریت کی شمع روشن رکھنے والے پیپلز پارٹی کے جانثاروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
سپاف سٹی و تعلقہ شھدادپور کی جانب سے شہدائے کارساز کو سرخ سلام۔
#PSFSindh#SalamBenazir#SalamShuhadaeKarsaz@SafiullahPSF@MesamTamar4
19 years later, the pain remains fresh, but the resolve grows stronger. The historic sacrifice of 180 brave Jiyalas who became human shields to protect their leader remains etched in our hearts forever. #SalaamShuhadaEKarsaz