🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
As a feminist i am ashamed to have ever defended @AuratMarch@AuratMarchKHI who are nowhere to be seen since yesterday. Women political workers were being manhandled by the forces and their homes were bring broken into.
بریکنگ نیوز 🚨
میرے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ!
نیول چیف اور ائر فورس چیف نے چیئرمین چیف آف جوائنٹ کمیٹی پر (وہ جنرل عاصم منیر کے بعد واحد فور سٹار جنرل ہیں) زور دیا ہے کہ وہ فوراً صدر مملکت سے رابطہ کر کے جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹا دیں۔ اور اگلے 48 گھنٹوں میں نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔
ذرائع کے مطابق خان صاحب سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ وہ ٹی وی پر آ کر عوام سے کہیں کہ گھروں کو لوٹ جائیں لیکن خان صاحب نے ابھی تک انکار کیا ہؤا ہے۔
اگر عاصم منیر کو عہدے سے نہیں ہٹایا جاتا تو فوج میں کھلی بغاوت ہو جائے گی۔
جزاک اللہ
President Alvi Sahib @ArifAlvi you are not bigger than Imran Khan. If Gligit Baltistan CM along with Asad Umer can go to seek access and visit Khan, why can't you? They were not allowed to see him. Let's see if they disallow the President of Pakistan from seeing Imran Khan. You need to go now and see him before it is too late. Do not let your office hold you back, or else there would be no office and neither a chair to sit on. You are there because of Khan, now deliver your debt as you have been delivering. Thanks.
احمد لدھیانوی اچانک سرکاری ٹی وی پر کیسے پرکھٹ ہو گیا احمد لدھیانوی اور اسکی جماعت دونوں کالعدم ہیں، ریاست اسے دہشت گرد قرار دے چکی ہے مگر آج اچانک اتنی مہربانی کیوں ؟
لگتا ہے کہ طاقتور حلقے فرقہ واریت کی آگ دوبارہ لگا کر سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ان مولویوں کو ملک میں آگ لگانے کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پھر ملک میں فساد کروا کر سیکیورٹی کے ایشو کھڑے کیے جائیں گے تاکہ الیکشن نہ ہو سکیں !
شہباز بدر