بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال کی سزا صرف پی ٹی آئی اور عمران خان تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ پوری سیاست دانوں اور سیاسی کارکنوں کی سزا ہے ۔
یہ لوگ آگر سیاست کو کامیاب اور تحفظ کرنا چاہتے تو مذمت کرتے نہ کہ حمایت۔
سیاست ان لوگوں کی وجہ بدنام ہو رہا ہے ۔
میرعلی سمیت وزیرستان کے علاقوں میِں اب تک درجنوں ڈرون حملوں میں پشتون بچوں خواتین بزرگوں سمیت سینکٹروں افراد شہید ہوئے ہیں
ڈرون حملوں سے پورے وزیرستان کو خوف میں مبتلا کیا گیا ہے
میرعلی میں پانچ دنوں سے ڈرون میں شہید بچوں کی جسد کے ساتھ دھرنا جاری ہے
#PashtunsRejectDroneTerror
ڈرون حملے دہشتگردوں نہیں بلکہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ہر حملے کے بعد ک��ی ماں کی گود خالی ہو جاتی ہے، کسی باپ کا سہارا چھن جاتا ہے اور کوئی بچہ یتیمی کے اندھیروں میں ڈوب جاتا ہے۔
#PashtunsRejectDroneTerror
#PashtunsRejectDroneTerror
ہر روز آسمان سے موت اترتی ہے، لیکن دنیا خاموش ہے۔ ہمارے بچے، مائیں، بزرگ—سبھی نشانہ بن رہے ہیں۔ ہم انسان ہیں، ہمارا بھی جینے کا حق ہے!
#PashtunsRejectDroneTerror
#PTM is running a hashtag in support of a protest sit-in against the killing of Pashtun children by drone strikes.
Join us in raising our voice against the drone attacks that target innocent civilians on a daily basis.
#PashtunsRejectDroneTerror
Death falls from the sky every day, but the world is silent. Our children, mothers, elders—all are being targeted. We are human beings, we also have the right to live, but unfortunately this state does not let us live!
#HoldISPRAccountable#PashtunsRejectDroneTerror
ان تین نوجوانوں کو تیراہ میں جاسوسی کے نام پر بے دردی سے قتل کردیا گیا اور ہم کچھ نہ کرپائیں صرف مزمت کے الفاظ پر قیصہ ختم کیا ۔
#PashtunsRejectDroneTerror
ریاست کے پاس تین دن کا وقت ہے کہ وہ وزیرستان میں جاری دھرنے کی مطالبات مان لیں،
مطالبات نہ ماننے کی صورت میں دھرنا پشاور کور کمانڈر پشاور کے گھر کے سامنے شروع ہو گا اور اگر پھر نہیں مانا تو دھرنا اسلام آباد تک بڑھایا جائے گا.
دھرنے منتظمین کا اعلان.!
#PashtunsRejectDroneTerror
Drone strikes of Pakistani military in Pakhtunkhwa are a blatant violation of human rights & a grave threat to civilian life. The people of KP are not collateral & state must be held accountable for every brutal strike. #NoToDroneStrikes#KPUnderAttack#PashtunsRejectDroneTerror
میر علی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں جو چار بچے شہید ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے حق میں آج جنوبی وزیرستان میں پی ٹی ایم کے کارکنوں نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر احتجاج کیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
#PashtunsRejectDroneTerror
ڈرون حملے دہشتگردوں کو نہیں، بلکہ عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک ماں کی گود اجڑتی ہے، ایک باپ کی امید ٹوٹتی ہے، ایک بچہ یتیم ہو جاتا ہے۔ریاست شرم کرے #PashtunsRejectDroneTerror
Pakistan army is using Pashtunkhwa as a Laboratory for testing weapons and tactics. Pashtuns demand accountability and an immediate end to drone terror. Our homes aren’t battlegrounds. Our children aren’t collateral.
#PashtunsRejectDroneTerror
پی ٹی ایم کی سوشل میڈیا ٹیم قاتل ڈرون حملوں میں پشتون بچوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی دھرنے کی بھرپور حمایت میں ہیش ٹیگ مہم چلا رہی ہے۔
اب خاموشی جرم ہے روزانہ ہمارے گھروں پر بر��نے والے ان خونی حملوں کے خلاف ڈٹ کر آواز بلند کریں!
#PashtunsRejectDroneTerror
#PashtunRejectMilitarization