ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد کا بڑا فرق انتظامی مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی بقا کا مسئلہ ہے ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیوٹا کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا معاشی استحصال بند کیا جائے اور DRA دیا جائے
#DRA_For_TEVTA_Employees
حکومت ماں کی طرح ہوتی ہے جو اپنے تمام بچوں کے ساتھ یکساں سلوک کرتی ہے۔ مگر ٹیوٹا کے ملازمین کے ساتھ 70% تنخواہ کا فرق ان کے بچوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل رہا ہے۔مریم نواز صاحبہ! ٹیوٹا کے غریب اساتذہ اور اسٹاف پر ماں کی طرح شفقت فرمائیں۔
#DRA_For_TEVTA_Employees@MaryamNSharif
پنجاب میں ہنر مندی کی تعلیم فراہم کرنے والے اساتذہ و ملازمین جو کہ TEVTA سے منسلک ھیں اور سکلز ڈویلپمنٹ & اینڑ پینورشپ ڈیپارٹمنٹ ، حکومت پنجاب کے ماتحت ھیں، تنخواہوں میں جون 21, مارچ 22, & 25 کے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس سے محروم چلے آ رہے ہیں۔ ملازمین کی تنخواہوں میں 75٪ ڈسپیرٹی ھے
The largest skills provider in Punjab as well as in Pakistan deserves fair treatment for its workforce.
TEVTA employees remain deprived of: 🔹 25% DRA (2021) 🔹 15% DRA (2022) 🔹 30% DRA (2025)
Our Request is simple
Equal Work = Equal Pay
#TEVTAEmployees#SalaryDisparity#Justice
ٹیوٹا ملازمین کی تنخواہوں میں 70 فیصد کا بڑا فرق انتظامی مسئلہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کی بقا کا مسئلہ ہے ہم وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیوٹا کے تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا معاشی استحصال بند کیا جائے اور DRA دیا جائے
#DRA_For_TEVTA_Employees
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0