Reuters, citing sources within Pakistan’s military-led regime, reports that Imran Khan was secretly taken to hospital on Wednesday and returned to prison within hours.
He remains cut off from the outside world.
Why the secrecy? What is being hidden?
@KenRoth@AFP@ErikSperling@SouthAsiaIndex@vonderleyen
سابق وزیراعظم عمران خان کو بے گناہ قید کر کے سوچا گیا تھا کہ آواز دب جائے گی، مگر آج وہی آواز ہر گھر، ہر دل، ہر زبان پر ہے۔
دیواروں نے جسم کو قید کیا ہے، سوچ کو نہیں، زنجیروں نے قدم روکے ہیں، نظریے کو نہیں، یہ قوم اب جاگ چکی ہے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
#ShiftKhanToHospitalNow
#StopRiskingKhansLife
خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف رٹ درخواستوں کو پشاور ہائی کورٹ نے سننے سے انکار کر دیا۔
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، جنید اکبر، صوبائی وزرأ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی، یوتھ ونگ اور ISF کے ممبران سمیت پشاور اور خیبر پختونخوا سے اغوا ہونے والے سیاسی کارکنان کی درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔
ایم پی او کے تحت گرفتار سینکڑوں کارکنان کے کیسز بھی نہیں سنے جائیں گے
پشاور ہائیُکورٹ کے ایک انتظامی ھدایت نامے کے مطابق آئینی عدالت کے حکم کے عین مطابق 12 اکتوبر اور اس کے بعد دائر کردہ درخواستوں کو سماعت کے لئیے مقرر نہیں کیا جائیگا اور نئی درخواستوں کو وصول بھی نہیں کیا جائیگا۔
ایم پی او کے تحت سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کی دی گئی ریلیف کو وفاقی آئینی عدالت نے معطل کرنے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کو مزید اور ۱۲ اکتوبر کے بعد دائر کردہ رٹ درخواستوں پر کاروائی روکنے اور نئی درخواستوں کو وصول نہ کرنے کا جو حکم جاری کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔
خیبر پختون خواہ کے ۴ کروڑ عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔
اب پشاور ہائی کورٹ محض ضلعی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریگی۔
شہباز شریف نے آج پورے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا پیکج دیا،جبکہ مینا خان آفریدی نے صرف پشاور کیلئے 200 ارب روپے کا تاریخی پیکج دیا ہے جس پر اب بھی درجنوں جگہوں پر کام شروع ہیں،
مینا خان نے تو صرف پشاور کیلئے 200 ارب کا پیکیج دیدیا تھا سہیل آفریدی نے قبائل کیلئے ایک ہزار ارب، ہزارہ کیلئے 206 ارب کا پیکیج اورمردان کیلئے 50 ارب کا پیکیج کا اعلان کیا تھا
جب تک قوم خوابِ غفلت سے جاگ کر اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ہوگی، یہ زنگ آلود نظام نہیں بدلے گا۔
اگر قوم زندہ اور بیدار ہوتی تو کسی میں ہمت نہ ہوتی کہ عمران خان کو ایک دن بھی قید رکھ سکے۔
Imran Khan became a powerful voice for the Muslim world, championing Palestine at every OIC meeting & building bridges beyond ethnic & national divides. Even after 250 cases & disputed election, had he remained in power, he could have transformed the Muslim world " @SALHACHIMI@ShaykhSulaiman@ErikSperling@upholdreality
@AkMashal عسکری اثاثوں کو جیسے پارٹی میں امپلانٹ کیا گیا ہے ویسے بچانے والے بھی موجود ہوں گے ۔۔ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے بائیکاٹ عسکری پروڈکٹس بھلے جو بھی ہوں ۔۔۔