Thank you for daring to dream, thank you for bringing to life an identity we proudly call our own.
Thank you , Mr. Jinnah.♥️✨
#جشن_آزادی__مبارک#Pakistanzindabad
وہ لوگ جو پوچھتے ہیں کہ "پاکستان نے کشمیریوں کے لیے کیا کیا ہے؟"، یہ ویڈیو اُنہیں خاموش کرنے کے لیے کافی ہے!
یہ ہیں آپریشن جبرالٹر کے وہ لازوال شہداء، جو مقبوضہ کشمیر کی زمین میں گمنام قبروں میں مدفون ہیں۔
ان کی قربانیاں کسی تشہیری مہم کی محتاج نہیں؛ ان کا لہو آزادی کی تاریخ کا وہ باب ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتا۔
پاکستان اپنے ان جانبازوں کو کبھی نہیں بھولا اور نہ ہی کبھی کشمیر سے اپنا رشتہ توڑے گا۔
The brave and patriotic people of Azad Kashmir chanting slogans throughout AJK today: “Kashmir will become Pakistan” 🇵🇰
Quite the heavy turnout in pro-Pakistan rallies throughout AJK today.
یہ ریاست آزاد جموں کشمیر نہیں بلکے مقبوضہ جموں کشمیر کا بہادر ترین باپ کا معصوم بیٹا مودی کو للکار رہا ہے اور اس کی زبان سے جذباتی طور پر جو الفاظ نکل رہے ہیں پاکستان سے رشتہ کیا
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
سن لو کن کتروں اس جذبے کو 🇵🇰🫡
حویلی کے بعد دھیرکوٹ کے بھی غیرت مند کشمیری بھائی سامنے آ گئے! 🇵🇰🇵🇰
اسلام زندہ باد
پاکستان زندہ باد
کے نعرے
قوم پرست اور نسل پرست جاہل کن کتروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے غیرت مند کشمیری بھائی ہی کافی ہیں۔
تم ڈوگروں کے نوکر سید علی گیلانی کا نظریہ نہیں ہرا سکتے
As Masarrat sb, who's now in Tihar, said about you in 2007, when you advocated for normalization and trade at the cost of the freedom struggle:
"ایسے لوگوں کوہم نے کبھی حریت پسند تصور نہیں کیا. یہ بھارت اور پاکستان کے نادان حکمرانوں کی پشت پناہی پر ایسا ڈھونگ رچا رہے ہیں."